01/11/2025
KING 👑 BABAR AMaking Records🫶🔥
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Green, Sports Team, Lahore.
01/11/2025
KING 👑 BABAR AMaking Records🫶🔥
24/03/2024
پچھلے کچھ دنوں سے یہ خبر گردش کر رہی ہے کے محمد عامر سے پی سی بی کے کچھ آفیشلز نےرابطہ کیا ہےکے وہ اپنی ریٹائرمنٹ واپس لیں اگر ایساہوتا ہےتو یہ پاکستان کے ڈومیسٹک پلیئرز اور سسٹم پے ایک زوردار تماچا ہے-
ان پلیئرز کے ساتھ تو زیادتی ہے جو پورا سال ڈومیسٹک سیزن کھیلتے ہیں اور آخر میں جب ورلڈ کپ جیسے بڑے ٹورنامنٹ میں عامر جیسےپلیئر سیلیکٹ ہو جائیں جواپنے ذاتی مفاد کو سامنے رکھ کے ملک کوچھوڑ دیتے ہیں-توپھراس سے اچھاہےکے ڈومیسٹک میچز ہی نہ کرواؤ جب اُن پلیئرزکوسیلیکٹ ہی نہیں کرنا -
محمدعامر ایک ایسا پلیئر ہے جس کو پاکستان نے ہمیشہ عزت دی لیکن اُس نے ہمیشہ پاکستان کے لوگوں کو مایوس کیا - اس بات کا بھی خدشہ ہے کے عامر ٹیم کے ماحول خراب کرسکتاہے- اللّٰہ سے دعا ہے کے عامر جیسے سیلفیش پلیئرٹیم سےدور ہی رہیں تو بہتر ہے-
Shabash Shaheeno ❤️
03/08/2023
BADSHAH
03/08/2023
The Hundred 🗣️
🦅👌
22/07/2023
Mohammad Hafeez took 6 wickets in his two-over spell in the Zim Afro T10 League 🤯
22/07/2023
You can bet your life on it if Zaman's bowling last over for you.
20/07/2023
Saud Shakeel awarded Man of the match for his outstanding and unbeaten 208* in the first innings
20/07/2023
20/07/2023
20/07/2023
UNDOUBTEDLY THE BEST FAST BOWLER OF THIS GENERATION.