09/05/2025
کسی بھی قسم کی سپورٹس جرسی بنوانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں
irfan sports
03054449786
03005435108
09/05/2025
کسی بھی قسم کی سپورٹس جرسی بنوانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں
عرفان سپورٹس کی طرف سے بڑی آفر لائف ٹائم ہینڈل گارنٹی کے ساتھ صرف 6500 روپے
My🎉🎂🎂🎉🥳 day
فرق جان کر جیو۔۔۔
آج انڈیا سیمی فائنل میں ہے تو اس کے پیچھے بہت محنت اور بڑی سوچ ہے۔ کل ہی انڈیا نے دورہ زمبابوے کے لیے اپنا سکواڈ اناؤنس کیا ہے جس میں صرف 2 کھلاڑی ایسے ہیں جو اس ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہیں اور وہ 2 کھلاڑی ورلڈ کپ میں کوئی بھی میچ نہیں کھیلے۔
انڈیا کی ترجیحات یہ ہیں کہ کمزور حریف کے سامنے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملے تاکہ مستقبل میں بیک اپ پر اچھے کھلاڑی سامنے آئیں۔
اب بات کرتے ہیں پاکستان کی جنہوں نے نیدرلینڈز، آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کے سامنے بھی اپنا بہترین سکواڈ میدان میں اتارا جس سے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔
پاکستان نے اپنے ورلڈ کپ کے آخری میچ میں بھی شاہین آفریدی ، بابر اعظم اور محمد رضوان سب کو کھلایا حالانکہ وہ میچ نوجوانوں کو موقع دینے کا تھا اور ابرار احمد اس فالتو میچ میں بھی پانی پلاتا رہا۔
پاکستان کے پاس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن یہ بوسیدہ سسٹم ہی کرکٹ کی تباہی ہے۔
پاکستان کو سوچ بدلنے کی ضرورت ہے اور پھر بہترین ریزلٹ سامنے آئیں گے۔ انشاءاللہ💔💔👉💫💯🏏🏏
Ramzan Trophy season 3 bahria Orchard sports complex dekhna mat boliyega ga live Irfan sports 28 march
04/11/2023
04/11/2023
JD bats available contact us