03/10/2026
آئی سی سی کے پینل میں پاکستانی امپائر فیصل آفریدی نے افغانستان کرکٹ بورڈ کو صاف انکار کردیاکرکٹ ویب کی رپورٹ کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے اگلے میں دبئی میں اپنے لیگ کیلئے امپائرز کے فہرست میں فیصل آفریدی کا نام بھی شامل کیا تھا جس پر فیصل آفریدی نے معذرت کرلی ہے اور کہا کہ آپ نے مجھے شامل کیا اس کیلئے شکریہ لیکن میں اپنے ملک کی پالسی کے خلاف جانا کا سوچ بھی نہیں سکتا ہوں لہٰذا میرا نام امپائرنگ کے ہینل سے خارج کیاجائے....