Iqbal Town Gymkhana and Azhar cricket academy

Iqbal Town Gymkhana and Azhar cricket academy

Share

We are training boys age of 6 to 14 years and 2nd session in 15 years to onwards under the supervisi

08/12/2024

04/08/2024

آج ابو کو اس دُنیا سے گئے ہوئے پورے پانچ سال ہوگئے ، یعنی ابو پُکارے ہوئے پانچ سال گُزر گئے اور احساس بھی نہیں ہوا، لگتا ہے کہ کل کی ہی بات ہے جب ابو ہسپتال میں تھے اور میرا ہاتھ مضبوطی سے تھامے رہتے تھے کہ کہیں میں اُن کو ہسپتال میں چھوڑ کر نہ چلا جاؤ ، لیکن اُن کو پتہ ہی نہیں تھا کہ اس وقت مجھے دنیا میں ابو کے پاس بیٹھنے کے سوا کچھ اچھا نہیں لگتا تھا، دل کرتا تھا کہ ان کی ساری تکلیفیں میں لے لو، اور دوبارہ سے پہلے والے ابو ہوجائیں ، لیکن ابو کا تو اِس دنیا میں دل ہی نہیں لگ رہا تھا ، ان کی جیون ساتھی "امی" جو تقریبآ پونے دو سال پہلے 25 نومبر 2018 کو ان کو چھوڑ کر اللہ میاں کے پاس چلی گئی تھیں ۔ تو ابو کو امی سے ملنے کی جلدی تھی اور آخر کار امی کے انتقال کے پونے دو سال بعد 4 اگست 2019 کو امی کے پاس چلے گئے۔
امی ابو آپ کا یہ بیٹا اور سارے بچے آپ کو بہت یاد کرتے ہیں ۔آپ دونوں کی قدم قدم پر یاد آتی ہے ، امی آپ نے اپنے انتقال سے دو دن پہلے جھولی پھیلا کر میرے لیئے جو دُعا مانگی تھی، آپ کی وہ دُعا قبول ہوگئی ہے، لیکن آپ نہیں ہیں۔ امی میرا دل کرتا ہے کہ آپ اور ابو کہیں سے آجائیں اور مجھے سینے سے لگا لیں ، میں آپ کی خوشبو کو صرف ایک بار پھر سے محسوس کرنا چاہتا ہوں ۔ آپ نے تو اپنی اولاد کو اپنی خدمت کرنے کا موقع ہی نہیں دیا۔
اپنے والدین کو محبت سے دیکھنا بھی عبادت ہے " لیکن زندگی کا یہ فرحت بخش دورانیہ اس پل ختم ہو جاتا ہے ... جب اچانک ماں باپ کا سایہ اولاد کے سر سے اٹھا لیا جاتا ہے ... تب اولاد کو دنیا کی تمازت کا احساس شدت سے ہونے لگتا ہے .. مگر موت تو اٹل ہے .........!!
اس فانی دنیا میں رہتے ہوئے سب کچھہ مل جاتا ہے .. لیکن " ماں باپ " جیسی عظیم ہستی نہں ملتی ہے ....... " الله پاک " میرے والدین اور سب مسلمانوں کو جنت الفردوس عطا کرے 🤲🏻( آمین )

Photos from Iqbal Town Gymkhana and Azhar cricket academy's post 19/09/2023
Photos from Iqbal Town Gymkhana and Azhar cricket academy's post 01/12/2020

Today's match picture 🏏🏏🏏

27/11/2020

Match is on our team is doing very good..
🏏

08/10/2020

Today's practice

07/10/2020

Boys are doing very good

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sabzazar Cricket Stadium
Lahore