Islamic world

Islamic world

Share

Islamic

27/09/2025

عنوان: حقوق کی چار قسمیں

شریعت کی رو سے ہر انسان پر چار قسم کے حقوق عائد ہوتے ہیں: ایک خدا کے حقوق، دوسرے خود اس کے نفس اور جسم کے حقوق، تیسرے بندوں کے حقوق، چوتھے ان چیزوں کے حقوق جن کو خدا نے اس کے اختیار میں دیا ہے تاکہ وہ ان سے کام لے اور فائدہ اٹھائے۔ انہی چار حقوق کو سمجھنا اور ٹھیک ٹھیک ادا کرنا ایک سچے مسلمان کا فرض ہے۔ شریعت ان تمام حقوق کو الگ الگ بیان کرتی ہے اور ان کو ادا کرنے کے لیے ایسے طریقے مقرر کرتی ہے کہ ایک ساتھ سب حقوق ادا ہوں اور حتی الامکان کوئی حق تلف نہ ہونے پائے۔

08/03/2025
05/10/2023

For live world cup live streaming

Dynamic Link Not Found If you are the developer of this app, ensure that your Dynamic Links domain is correctly configured and that the path component of this URL is valid.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore
5300