sports lovers ABS

sports lovers ABS

Share

Cricket is my faction.This page is only for cricket lovers ❤️

16/09/2023

Pain in cricket history 💔😢

14/09/2023

زمان خان اپنے ون ڈے ڈیبیو پر شاندار رہے۔ اس نے ایک دن پہلے پاکستان سے کولمبو کا سفر کیا، ایشیا کپ کا سب سے اہم میچ کھیلا اور پاکستان کے لیے سب سے اہم اوور کرایا۔ زمان خان نے اپنے ڈیبیو پر اپنا کام متاثر کن انداز میں کیا۔

14/09/2023

Zaman khan ki anko sy ansu 😢😢 very baad luck .but great bollowing zaman khan

08/09/2023

شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم دو سال پہلے کے مقابلے میں اب بہت بہتر کپتان ہیں۔ بابر اعظم کو کھیل ختم کرنے کا ذہن بنانا چاہیے اور میچ پچاس اوورز تک نہیں چلنا چاہیے۔اور ان کو ویکٹس لینے کا منصوبہ بندی کرنی چاہئے .

06/09/2023

Pakistan win by 7 wickets 👏👏

06/09/2023

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے

Photos from sports lovers ABS's post 05/09/2023

سری لنکا نے افغانستان کو 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

05/09/2023

پاکستان نے کل والے میچ کے لیے پلٸنگ الیون کا اعلان کردیا۔۔۔!!

محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو شامل کیا گیا ہے 🏏


05/09/2023

Hassan Ali reply 😅😅😅🤣

Photos from sports lovers ABS's post 05/09/2023

دنیا کا خوفناک تیز رفتار بولر بریٹ لی نے کل انڈیا اور پاکستان میچ کے بارے میں کہا۔
کہ اگر میچ انگلینڈ یا آسٹریلیا میں ہوتا تو میں اتنا حیران نہ ہوتا لیکن سری لنکا میں اس طرح کی بولنگ صرف پاکستان کے بالر ہی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔ ۔ 🇵🇰❤🔥

04/09/2023

Namaz Key Of Success🤲😍🙂

Photos from sports lovers ABS's post 31/08/2023

PayPak Presents Golootlo Pakistan vs South Africa Women T20I Series 2023 begins tomorrow 🏏

|

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore