*بہترین ہے وہ راستہ جس کی منزل*
*اللّٰـــہ کی طــرف لے جائے...!*
*اِھــدنا الصراط المستقيم____*♥️
naat
Naats and Quran reciting
10/04/2023
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور روزہ گناہوں کی ایک ڈھال ہے، اگر کوئی روزے سے ہو تو اسے فحش گوئی نہ کرنی چاہئے اور نہ شور مچائے، اگر کوئی شخص اس کو گالی دے یا لڑنا چاہئے تو اس کا جواب صرف یہ ہو کہ میں ایک روزہ دار آدمی ہوں،
Sahih Bukhari:1904
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shahdara
Lahore
54000
09/04/2023