سردار فرحان خان کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 بمقام فائٹر گراؤنڈ تتر خیل میں آج دوسرا کواٹر فائنل میچ انمول کلب تتر خیل کی نمائندگی کرتے ہوئے کامران مروت لنڈیوا نے تاریخ رقم کر دی
12 بالوں پر 43 رنز درکار تھے پورا کیا
کامران مروت کی ٹوٹل 90 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے
کامران مروت کو میچ جیتنے پر مروت ٹیپ ٹورنامنٹ رمک کے چیف ارگنائزر کی طرف سے نقد 5000 ہزار دئے
Kamran Marwat You Beauti 👀🔥🥰❤️❤️
Tape ball cricket update
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tape ball cricket update, Sports League, Lahore.
vs 👀🔥🔥🥵❤️
جشن فہیم اللہ مروت کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام جیوی سٹار گراؤنڈ پر پہلا کواٹر فائنل میچ میں کامران مروت لنڈیوا نے سپر شاہین کلب لکی کی نمائندگی کرتے ہوئے نایاب کلب مٹورہ کیخلاف شاندار آل راؤنڈر پرفارمنس
بیٹنگ میں 85 رنز❤️🥰🥰
پہلا وزیر آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپیڈ سٹار فائنل میچ میں نایاب کلب شمو نی خٹک کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا 🥵❤️🔥❤️🔥
أل اوپن پاکستان کرکٹ ٹورنمنٹ بمقام سیفل خیل کے گرینڈ فائنل میچ اسامہ مروت نے پاک شاہین کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے جان الیون کلب کیخلاف شاندار باؤلنگ
3 اوور میں 25 رنز دیکر 4 بڑی ویکٹ حاصل کرلی لیکن فائنل بد قسمتی سے ہار گیا
پلے اف دی ٹورنمنٹ اسامہ مروت
Rawalpindi Cricket Stadium Right Now🥹💔👀
Kamran Marwat 🏏🔥🔥👈🥰🥰
Brand of Lakki Marwat 😈👀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore