Banjosa Lake Rawalakot, Azad Kashmir. For more and complete videos visit https://youtube.com/?si=p2hnXlURuppq-aW_
AIR & ROADS
Hi, i am Haroon ur Rashid from Lahore Pakistan and I am a tourist, biker & hiker and this page is about the tourism, touring & travelling. thanks
My YouTube channel is AIR&ROADS which is about traveling/touring. please also subscribe my YouTube channel.
09/03/2026
https://youtu.be/5kwhAtwJ7GE?si=TKJQn_5mGI6PFXnR
دیوسائی نیشنل پارک کا یادگار بائیک ٹور! 🏍️🏔️
دیوسائی، جسے 'زمین کی چھت' بھی کہا جاتا ہے، میری زندگی کے سب سے خوبصورت سفروں میں سے ایک رہا۔ اس ویڈیو میں آپ میرے ساتھ دیکھیں گے دیوسائی کے مسحور کن نظارے، وہاں کی قدرتی خوبصورتی اور بلند و بالا میدان۔
اس ایڈونچر میں ہم نے نہ صرف بائیک پر دشوار گزار راستوں کو پار کیا، بلکہ:
⛺ کیمپنگ: رات کی خاموشی میں تاروں بھرے آسمان تلے کیمپنگ کا ایک انوکھا تجربہ۔
🍳 ککنگ: پہاڑوں کے درمیان تازہ اور لذیذ کھانا خود تیار کر کے کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
✨ خوبصورتی: دیوسائی کے وسیع میدانوں کے دلکش مناظر۔
اگر آپ کو بائیکنگ اور نیچر سے محبت ہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!
NIGHT CAMPING IN DEOSAI |S.15, EP.13|V.322| KALA PANI | DEOSAI PLAIN JOURNEY TO THE LAND OF GIANTS: DEOSAI 🏍️There’s no place on earth quite like Deosai National Park. Sitting at an average elevation of over 4,000 meters, thi...
18/02/2026
https://youtu.be/NkALX6fiEo4?si=7zA55qxxEVqjQJhH
شمالی علاقہ جات کا ٹور رینبو لیک اور دومیل کے بغیر ادھورا ہے۔ بلاشبہ یہ علاقہ قدرتی نظاروں سے بھر پور اور اصل حالت میں ہے ۔ صرف رینبو لیک ہی خوبصورت نہیں ہے بلکہ اس سے زیادہ خوبصورت اس کے گردو نواح ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر اس سوال کا جواب پائیں کہ آ پ کو رینبو لیک اور اس کے گردو نواح کا ٹور کیوں کرنا چاہیے ۔ میری ذاتی رائے میں وہ جگہ اس ویڈیو سے کئی گنا زیادہ خوبصورت ہے۔ میں نے کمپیوٹر ایفیکٹ کے بغیر ہی یہ ویڈیو آپ کی خدمت میں پیش کی ہے۔ شکریہ
WHY YOU NEED TO VISIT RAINBOW LAKE | RAINBOW LAKE | DOMEL VALLEY ASTORE |S.15,EP.8|V.317| In today’s video, we’re heading deep into the heart of the wilderness to show you exactly why Rainbow Lake needs to be at the top of your travel bucket list ...
15/02/2026
https://youtu.be/tyS4M6t_TQc?si=ac9_VhWP23_EbJsS
🏔️ روڈ ٹو رینبو لیک اور ڈومیل ویلی: قدرت کا ایک انوکھا شاہکار!
اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر جا رہے ہیں گلگت بلتستان کے ایک چھپے ہوئے خزانے یعنی استور کی خوبصورت وادیوں کی سیر پر۔ ہم سفر کریں گے دشوار گزار مگر سحر انگیز راستوں سے ہوتے ہوئے مسحور کن رینبو لیک اور جنت نظیر ڈومیل ویلی تک۔
📍 اس ویڈیو میں آپ کیا دیکھیں گے؟
استور سے ڈومیل تک کا سفر: کچے راستے اور پہاڑوں کے درمیان سے گزرتا ہوا ایڈونچر۔
رینبو لیک (Rainbow Lake): وہ جھیل جو اپنے بدلتے ہوئے رنگوں کی وجہ سے مشہور ہے کا خوبصورت راستہ۔
ڈومیل ویلی کی خوبصورتی: چاروں طرف برف پوش پہاڑ، سرسبز میدان اور ٹھنڈے پانی کے جھرنے۔
اگر آپ کو پہاڑ، سکون اور ایڈونچر پسند ہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!
Ultimate Off-Roading to Rainbow Lake & Domel Valley | ASTORE VALLEY |S.15,EP.7|V.316| DOMEL VALLEY ROAD TO DOMEL VALLEY AND RAINBOW LAKE IS ONE OF MOST BEAUTIFUL OFF ROAD OF GILGIT BALTISTAN. HERE IS MOTO VLOG OF THIS BEAUTIFUL SIDE. PLEASE WATCH, LIKE, SH...
26/10/2025
https://youtu.be/oqYRruZHHMM?si=25wqcnTin5oFd4mi
چلم چوکی سے برزل ٹاپ، منی مرگ، دومیل جانے کیلئے کس وقت تک انٹری ہو سکتی ہے وہاں کیمپنگ اور کوکنگ کی کیا شرائط ہیں، وہاں قیام کہاں کر سکتے ہیں اور اس کے کتنے اخراجات ہیں۔ وہاں کون کون سی چیزیں لےجا نا ممنوع ہیں۔ راستے کی کیا صورت حال یے۔ اس کے علاوہ جانئے اور بہت کچھ۔ ان معلومات کیلئے ویڈیو پوری دیکھیں اور ویڈیو کمنٹری سنیں۔ والسلام
Burzil Top (13,808 ft) | Gateway to Minimarg | Complete Travel Guide & Road Conditions |S.15,EP.4| Get ready for an adventure ride as we conquer the legendary Burzil Top!This isn't just a pass; it's a historical gateway and a challenging adventure that con...
05/10/2025
https://youtu.be/R4PddvIyy5c?si=-sSIKozDz37kaaCG
استور سے چلم چوکی تک کا نا قابل فراموش سفر، بائیک پر پاکستان کی خوبصورت ترین سڑک۔ استور کی خوبصورت وادی سے چلم چوکی کے شاندار پہاڑی درے تک کا ایڈونچر ۔ اس وی لاگ میں آ پ استور سے چلم چوکی تک کی اپنی بائیک رائیڈ دکھاؤں گا ۔ یہ راستہ دیو سائی نیشنل پارک اور منی مرگ کا کا گیٹ وے ہے اور اس کی خوبصورتی الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی ۔ سر سبز و شاداب میدان ، اونچے پہاڑ اور ٹھنڈے پانی کے تیز رفتار خطرناک و خوبصورت چشمے۔ یہ سڑک ہر بائیکر کیلئے خواب ہے
THE HIDDEN BEAUTY OF CHILAM CHOWKI - A BIKE RIDE THROUGH PARADISE |S.15,EP.3|V.304| CHILAM CHOWKI Welcome to the ultimate mountain adventure! In this episode, we tackle one of Pakistan's most spectacular and challenging routes: the Astore to Chilam Chowki...
30/08/2025
https://youtu.be/FVjfImfCMNA?si=6etkfxPg1VQM90_c
ٹور کے دوران بائیکرز کیلئے سب سے بڑی سر دردی بائیک پر سامان کی سیٹنگ ہوتی یے۔ اگر سامان صحیح تکنیک سے نہ باندھا ہو تو یہ ٹور کے دوران پریشانی اور سر دردی کا باعث بن جاتا ہے۔ پھر یا تو بار بار بائیک روک کر اس کو دوبارہ سے باندھنا پڑتا ہے یا پھر سامان کی کوئی نہ کوئی چیز گر جاتی ہے۔ لانگ ٹورز میں تو یہ مسئلہ اور بھی بڑھ جا تا ہے جب سامان بھی زیادہ ہو تا ہے۔نئے تو دور کی بات میں نے بذات خود بڑے پرانے ٹورسٹ بائیکرز کو دیکھا ہے جو ٹورز میں اس مسئلہ کا شکار نظر آ تے ہیں۔ جب میں نے بائیک ٹور شروع کیے تو ایک دو ٹور کرنے کے بعد میں نے اس مسئلہ کے حل کیلئے سوچنا شروع کر دیا کیونکہ مجھے بھی دوران ٹور اس مسئلہ نے بہت پریشان کیا۔ پھر الحمدللہ اس مسئلہ کا حل نکالا اور اب جس طریقہ سے میں لانگ ٹورز کیلئے اتنے زیادہ سامان کو جس طرح سیٹ کرتا ہوں تو الحمدللہ کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ میں اس طریقہ کو 2021 سے استعمال کر رہا ہوں اور اللّٰہ کے فضل و کرم سے کبھی سامان کی طرف سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ آ ئیے آ پ بھی دیکھیں ۔
BIKE LUGGAGE SETTING FOR LONG TOUR | LONG BIKE TOUR | BIKE MODIFICATIONS |V.301| SUZUKI GS 150 HOW TO SET LUGGAGE FOR LONG BIKE TOUR ON-ROAD AND OFF-ROAD. PLEASE LIKE SHARE AND SUBSCRIBE
27/07/2025
https://youtu.be/jDfmSwLmt2k?si=8GPHBOXowd8a1tgG
ملتان جسے درباروں کا شہر کہا جاتا ہے اس شہر کو کئی صوفی بزرگوں نے اپنی قیام گاہ بنایا جن میں شیخ بہاؤ الدین زکریا ملتانی ر ح ، شاہ رکن عالم ر ح کےعلاوہ جن صوفی بزرگ کا نام زیادہ مشہور ہے وہ شاہ شمس تبریز سبزواری ر ح ہیں۔ یہ ویڈیو ان کے مزار کا ایک مختصر وی لاگ ہے ۔
TOMB OF SHAH SHAMSH TABRAIZ SABZWARI (R.A) | SUFI SAINTS OF MULTAN |S.14,EP.3|V.297| SHAH SHAMSH TABRAIZ R.A IS ANOTHER FAMOUS SAINT OF MULTAN CITY, PUNJAB, PAKISTAN.
23/07/2025
https://youtu.be/P317IUk2mvw?si=0LKKvyckNxH7FrPL
ملتان شہر کے مشہور و معروف صوفی بزرگ حضرت شیخ بہاؤ الدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ جنھوں نے بے شمار لوگوں کو اللّٰہ کے فضل و کرم سے مشرف بہ اسلام کیا کے مزار کا وی لاگ۔
TOMB OF SHEIKH BAHAUDDIN ZIKRIA MULTANI (R A) |S.14, EP.2|V. HAZRAT SHEIKH BAHAUDDIN ZIKRIA MULTANI (R.A) IS A VERY FAMOUS ISLAMIC SAINT OF MULTAN CITY. HIS TOMB IS ALSO A BEAUTIFUL ANCIENT BUILDING@Bahauddin @...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Lahore