AffanTv26

AffanTv26

Share

Like And Follow My Page And YouTube Channel AffanTv26

28/10/2025

31/05/2025

31 مئی2015 -سے 31 مئی 2025-تک تیرے ساتھ ہیں ♥️
اور انشاء اللہ جب تک جسم میں جان ہے تیرے ساتھ ہی رہے گے♥️🥰
Happy Babrains day ❤️‍🩹💯

31/05/2025

بابر اعظم — نام ہی کافی ہے! 👑
ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بابر اعظم کے 4223 رنز ہے
جبکہ موجودہ پوری ٹیم کے مجموعی رنز صرف 3313 ہیں!
اب تو مان جاو...
بابر نہ صرف کنگ ہے، بابر خود ایک برینڈ ہے!💚🇵🇰


16/05/2025

شان مسعود کو قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے امکان
نائب کپتان سعود شکیل قیادت کرنے کے مضبوط امیدوار بن گئے

16/05/2025

پشاور زلمی ٹیم کے لئے اچھی خبر
میکس برینٹ پشاور زلمی کو پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لئے جوائن کر رہیں ہے

16/05/2025

کراچی کنگز بازی لے گئی اپنے تمام بڑے کھلاڑیوں کو پاکستان لے ائی کراچی کنگز کے چھ کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں
David Warner 🇦🇺
Tim Seifert🇳🇿
Muhammad Nabi 🇦🇫
James Vince 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
Ben Mcdermott🇦🇺
George Munsey🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿

゚viralシfypシ゚

16/05/2025

اس سے بڑا اور کیا ہو سکتا ہے ۔
سکندر رضا نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں کھیلنے کے لئے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ چھوڑ دیا ۔
سکندر رضا لاہور قلندر کے لئے دستیاب ہونگے ۔
゚viralシfypシ゚

14/05/2025

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!

حالیہ کشیدگی کے بعد پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کا اعلان ہوگیا

غیر ملکی کھلاڑیوں کی پی ایس ایل کے لیے پاکستان آنے پر آمادگی!

゚viralシfypシ゚

19/04/2025

کھیلتا اوپنر ہے خواجہ نافع اور حسن نواز کو پیچھے بیٹھا کر ۔۔۔۔
پورے 20 اوورز کھیل کر 33 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ آیا 😂
ٹی 20 کرکٹ ہسٹری میں پہلی بار ایسا ہوا کوئی اوپنر پورے 20 اوورز کھیل کر ناٹ آؤٹ آیا ہو اور 50 بھی نہ کر سکا ہو 🤷🤷

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore
Lahore