Daily Life Fun&Info

Call Directions Contact the business

Daily Life Fun&Info Daily Facts 📚 | Life Tips 🧑‍💻 | Useful Information | Educational Reels 🎓 |Gym Fitness 💪 | Daily Workout 🏋️ | Use Information Every Day 🏃 | Life Hacks ✨ |

19/09/2026

House for rent in samanAbad lahore
Interested peoples contact me

18/09/2026

ہر تھکا ہوا دل چند میٹھے الفاظوں کا منتظر بھی ہوتا ہے
معاشرے میں قہط صرف روٹی کا نہیں احساس کا بھی ہے

Old is Gold 🪙
12/09/2026

Old is Gold 🪙

ملتان میں بیوی کو غیر فطری عمل پر مجبور کرنے والا شوہر گرفتار ویمن پولیس نے خاتون کو مبینہ طور پر نازیبا ویڈیوز دکھا کر ...
12/09/2026

ملتان میں بیوی کو غیر فطری عمل پر مجبور کرنے والا شوہر گرفتار

ویمن پولیس نے خاتون کو مبینہ طور پر نازیبا ویڈیوز دکھا کر غیر فطری عمل پر مجبور کرنے، جنسی تشدد اور مارپیٹ کے الزام میں شوہر احسن اظہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔پولیس ترجمان کے مطابق خاتون نے درخواست میں الزام عائد کیا کہ اس کا شوہر شعبہ طب سے وابستہ ہے اور اسے نازیبا ویڈیوز دکھا کر غیر فطری عمل پر مجبور کرتا تھا۔ انکار پر مبینہ طور پر تشدد اور طلاق کی دھمکیاں دیتا رہا۔ متاثرہ خاتون کے مطابق وہ بچوں کی خاطر گزشتہ پانچ سال سے خاموش تھی، تاہم حالات سے تنگ آکر پولیس سے رجوع کیا۔خاتون کی درخواست پر ویمن پولیس کی انویسٹی گیشن لیڈی سب انسپکٹر مہک ریحان نے مقدمہ نمبر 25/26، دفعہ 376 کے تحت درج کرکے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کو حوالات منتقل کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

ٹرمپ نے سعودی شاہ کی حوثیوں پر حملے کی درخواست مسترد کر دی ٹرمپ نے ایک دن میں ایک  بار رابطہ کرنے پر شاہ کو صاف جواب دے ...
12/09/2026

ٹرمپ نے سعودی شاہ کی حوثیوں پر حملے کی درخواست مسترد کر دی
ٹرمپ نے ایک دن میں ایک بار رابطہ کرنے پر شاہ کو صاف جواب دے دیا کہ ایران جنگ کے دوران کوی نیا محاذ نہی کھولنا چاہتے

_کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے.._  _آپ تو خیر ، سمجھ دار نظر آتے ہیں...!!🌚_  _میں کہاں جا کر کروں کس سے شکایت اس کی...
12/09/2026

_کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے.._
_آپ تو خیر ، سمجھ دار نظر آتے ہیں...!!🌚_

_میں کہاں جا کر کروں کس سے شکایت اس کی_
_ہر طرف اس کے طرف دار نظر آتے ہیں..!!🤌🏻_

_زخم بھرنے لگے ہیں پچھلی ملاقاتوں کے_
_پھر ملاقات کے آثار نظر آتے ہیں..!!🦋_

_ایک ہی بار نظر پڑتی ہے ان پر فلک..🌝_
_اور پھر وہی لگا تار نظر آتے ہیں..!!🥹🫀_..

*پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن**پٹرولیم...
12/09/2026

*پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن*

*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہفتہ اتوار کی وجہ سے تین دن کے لیے ہو گا، نوٹیفیکیشن*

*5 روز میں پیٹرول 60 روپے دو پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا*

08/09/2026

اگر کوئی فیسبک پیج یا فیسبک پروفائل کی مونوٹائیزیشن کہ بارے میں کچھ پوچھنا چاہتا ہے تو پوچھ سکتا ہے

08/09/2026

کون سی پارٹی پاکستانی عوام کہ حق میں سہی ہے؟

Address

Lahore

Telephone

+442071234567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Life Fun&Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Life Fun&Info:

Shortcuts

Share