19/09/2024
Draws will be On 22 september ( Sunday ) , So Confirm your entry before draws .
l create cricket and love
30/09/2023
❤❤👏👏👏👈
کلیوں کا رَس نچوڑ کے بھر لوں کوئی دوات 🍁🍂
پھر حُسنِ بے مثال کی اک اک ادا لکھوں 🔥✨
🖤🫀
🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🎤🎤🎤🎤
اج بات کرتے ہیں اپنے پیارے بھائی کرامت امین کی جو ایک نہایت خوش اخلاق اور باوقار شخصیت ہے۔ جو کسی بھی تعریف کی محتاج نہیں ۔🧡🧡🧡 کرامت امین جو اپنے رزق حلال کمانے کیلئے ملائشیا میں مسافر ہے۔ ان کا ملائشیا میں چارباغ میٹرس کے نام پر کاروبار ہیں❤️❤️❤️👉👉 وہ اپنے مصروف کاروباری زندگی میں سے وقت نکال کر اپنے آبائی کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے کیلئے انتھک محنت کرتا ہے۔ اور یہ سوات کے ٹاپ سپانسرز میں سے ایک ہے۔ اج کل تلیگرام کرکٹ گراؤنڈ پر چیمپئن لیگ کے نام سے ایک ٹورنامنٹ منعقد ہو چکا ھے ۔😘😘😘 جس میں بہت سے ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔جن میں کرامت امین نے اپنے ٹیم بلیک پینتھرز شینکڈ کو سپانسر کیا ہوا ہے۔کرامت امین نے اپنے ٹیم کیلئے 15ہزار نقد بھیجے ہیں۔اور باقی بھی ہر قسم مالی اور عام سپورٹ کا وعدہ بھی کیاہوا ہے۔🥰🥰🥰🥰 ھم کرامت امین بھائی کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں ۔جو اتنے مصروفیات کے باوجود اپنے آبائی کھیلوں کے میدانوں کو سجانے اور آباد کرنے کیلئے کوشاں ہیں ۔وہ اپنے جوانوں کو ہر میدان میں سپورٹ کرتا ہے۔اور ان میں جوش اور جذبہ پیدا کرتا ہے۔🔥🔥🔥🔥🥰🥰🥰
وہ کہتے ہیں ناں ۔۔۔🎤🎤
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا!🍁🍁🍁
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں۔🥀🥀🥀
10/09/2023
Tape ball cricket tournment street arena ground charbagh
UC base
6 over game
Entry fee 5000 through easypaisa
Winner prize 100000 ( one lac)
Contact number = 03439609399( mehran saeed)
03476272346( sami ullah arham)