25/05/2023
😀😀😀😀
sports
25/05/2023
😀😀😀😀
20/04/2023
پی ٹی آئی کی جانب سے ضلع منڈی بہاؤالدین کے ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔ PP 68 والا ٹکٹ حلقے والوں کے لیے سرپرائز ہے۔ چن برداران کی جگہ قمر خان کو ٹکٹ جاری کی گئی۔
19/04/2023
انشاللہ
16/04/2023
16/04/2023
چوری کا نیا سٹائیل
14/04/2023
اللہ پاک ہم پر رحم فرما آمین
14/04/2023
🤲🤲
14/04/2023
فیصل آباد کےگاؤں کی خوبصورت روایت ۔۔ یتیم بچوں کی عید خریداری ۔۔
نواحی گاؤں ڈھیسیاں کا یہ دل موہ لینے والا منظر ہے یہاں کے نوجوان رقم جمع کرکے علاقے بھر کے یتیم بچوں کو عید کی خریداری کے لیے لے جاتے ہیں ان بچوں کو انکی پسند کے جوتے کپڑے خرید کر دئیے جاتے ہیں ۔۔
یہ ایک گاؤں کی روایت ہےآپ بھی اپنے علاقے میں ایسا کر سکتے ہیں اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ ایک ایک یتیم کی عید خریداری ۔۔
ڈھونڈیں گے تو بہت سے یتیم ملیں گے جنہیں عید پر یوں نئے کپڑے اور جوتے نصیب نہیں ہوتے ۔۔
ان نوجوانوں کو سلام ۔۔ اور ہمارے لئےایک سبق❣️