Pashtoon Champion League PCL

Pashtoon Champion League PCL

Share

3rd_edition champion of PCL pashtoon eleven captain BHAI_KHAN

17/04/2026

ارمڑ سپر لیگ سیزن 2 🚨
کرکٹ کا جنون کرکٹ ایک جذبہ کرکٹ میں جیت کسی ایک ٹیم کی ہوتی ہیے لیکن سب ٹیمیں جیت کے جزبے سے میدان میں اترتی ہیں
تو پہر آئیں ہماری ساتھ اپنا جذبہ اور جنون ازمائیں
ارمڑ سپر لیگ سیزن 2 میں
خواہشمند حضرات اپنا فرنچایز ابہی سے رجستر کریں ❤️

11/04/2026

❣️ کرکٹ کے دیوانو ! تیار ہو جاؤ 🔥
ارمڑ کا سب سے بڑا کرکٹ ایونٹ
⭐ ارمڑ سپر لیگ سیزن 2 ❤️ 2026 ⭐

یہ صرف کرکٹ نہیں…
یہ ٹیلنٹ کا امتحان ہے 🔥

بہترین ٹیمیں، شاندار کھلاڑی اور ہر میچ میں فل ایکشن!
ان شااللہ بہت جلد میں آغاز
جہاں ٹیلنٹ… جنون سے ملتا ہے
🔔 مزید اپڈیٹس کے لیے فالو کریں
Urmar super league
Baghlan tape ball voice Baghlan Super League BSL بغلان سپر لیګ

゚viralシ


09/04/2026

ارمڑ سپر لیگ سیزن 2 ❣️
ارگنایزر Baghlan Cricket Voice ❣️
ان شااللہ بہت جلد ۔۔۔۔۔۔۔۔👋

12/02/2026

*رمضان کی خوشبو دن بدن بڑھتی جا رہی ہے،
گویا اس کی آمد کا اعلان ہو رہا ہو۔ اے اللّٰہ! ہمیں رمضان تک بہترین حال میں پہنچا دے.!! 🤲🥰*

10/02/2026
12/12/2025

🔥 Potohar Warriors – Official Squad Announcement 🔥
All Pakistan Broadcaster Cricket League 2025 – Chaach, Attock

انتظار ختم!
آج ہم فخر کے ساتھ Potohar Warriors کا مکمل اسکواڈ 2025 پیش کر رہے ہیں۔ 💥🏏
یہ وہ کھلاڑی ہیں جو پوری جان، جذبے اور محنت کے ساتھ میدان میں ہماری نمائندگی کریں گے۔
⚔️ Potohar Warriors – Ready to Rule the Battle!
ہر کھلاڑی اپنی مہارت، فارم اور فائٹنگ اسپرٹ کے ساتھ ٹیم کا اہم حصہ ہے۔
اس بار جنگ سخت ہوگی، اور Potohar Warriors پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اُترے گی! 💪
⚡ کپتان: Umair Mairi
⚡ نائب کپتان: Sada Gul

آپ بھی بتائیں کہ اس اسکواڈ میں کون سا کھلاڑی آپ کا فیورٹ ہے؟ 🤩👇
ہمیں اپنی دعاؤں اور سپورٹ میں یاد رکھیں! 🟢⚔️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore