11/12/2022
اگر کپتان (بابر اعظم) Babar Azam کو اس میم کا پتہ چل سکتا ہے !
تو کیا وہ (آفتاب اقبال) Aftab Iqbal کہ بارے میں نہیں جانتے ہونگے ؟😂😂😂
I have always loved cricket since childhood...
11/12/2022
اگر کپتان (بابر اعظم) Babar Azam کو اس میم کا پتہ چل سکتا ہے !
تو کیا وہ (آفتاب اقبال) Aftab Iqbal کہ بارے میں نہیں جانتے ہونگے ؟😂😂😂
09/12/2022
ڈیبیو دا پاوا، ابرار لاوا🙂
09/12/2022
میکو لگا تھا کہ نسیم شاہ نہیں ہے تو آج پکا 800 تک اسکور جائے گا !
پر آگیا ابرار اور پھر چھا بھی گیا ابرار !
اور شہزادے نے پہلے ہی دن سب کو گھر بھیج دیا !🏏❤