31/03/2025
Eid Mubarak! May this Eid bring endless joy, prosperity, and the sweetest moments to your life. May your prayers be answered, and your heart be filled with peace and gratitude. Wishing you and your loved ones a blessed and joyous Eid
Regard Rana Rana Muhammad Adnan Azam
21/03/2025
سقراط نے ایک بار کہا تھا۔
"اگر کوئی گدھا مجھے لات مارتا ہے تو کیا میں اس پر مقدمہ کروں گا، شکایت کروں گا یا اسے واپس لات ماروں گا؟"
بات یہ نہیں کہ ہر مباحثہ جیتا جائے یا ہر دلیل میں کامیابی حاصل کی جائے، بلکہ یہ ہے کہ اپنی توانائی ان لوگوں پر صرف کی جائے جو اس کے مستحق ہوں۔
جہالت چیختی ہے، جبکہ عقل خاموش رہتی ہے۔ جب کسی کے پاس دینے کے لیے توہین اور شور شرابے کے سوا کچھ نہ ہو، تو سب سے طاقتور جواب خاموشی ہے۔
کسی ایسے شخص کی سطح پر مت گریں جو محض تنازعات کے لیے کوشاں ہو۔
سچی ذہانت کو خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ اپنی روشنی سے خود بخود نمایاں ہو جاتی ہے۔
Rana Rana Muhammad Adnan Azam
24/12/2024
I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
21/10/2024
ہمیں اپنا drawer اپنی الماریاں تب خالی کرنے کا خیال آتا ہے جب اس میں مزید چیزیں رکھنے کی گنجائش باقی نہ رہے یا جب انکا گند ہماری آنکھوں اور سر پر بوجھ ڈالنے لگے۔ پھر ان کو ترتیب دینے اور فالتو چیزیں نکالنے میں کتنا وقت نکل جاتا ہے۔
اسی طرح ہم اپنے دماغ کو ہر قسم کی سوچوں سے بھرتے رہتے ہیں اور جب دماغ پھٹنے کو آجاتا ہے پھر اسے خالی کرتے ہیں یا کسی سےڈسکس کرتے ہیں۔
فضول چیزوں، بے کار رویوں، نفرتوں، بغض، حسد ان سب کو دماغ کے کونوں سے نکال نکال کر اپنے دماغ کو خالی کریں تاکہ آپکا دماغ تخلیقی سوچوں، دوستی ، محبت اور عزت کے جذبات کا استقبال کر سکے اوریاد رکھیں آپ بہت اہم ہیں ، آپ کسی بڑے مقصد کے لیے دنیا میں آئے ہیں ، آپ سے اہم کوئی چیز نہیں..
21/10/2024
حضرت علی فرماتے ہیں
انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں 💯💯
Rana Muhammad Adnan Azam
20/10/2024
کل سے پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے کھلے ہوں گے ۔
Rana Muhammad Adnan Azam
18/10/2024
کل چھٹی کا فیصلہ کرکے واپس لے لیا گیا ہے، تمام CEOs کی میٹنگ میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے، اس سے پہلے جاری کئے گئے تمام نوٹیفیکیشنز منسوح کر دیئے گئے ہیں۔
پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے ہفتہ 19 اکتوبر کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔
Rana Muhammad Adnan Azam
18/10/2024
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
18/10/2024
احادیثِ مبارَکہ
جمعہ کے دن مجھ پر درودِ پاک کی کثرت کرو کیونکہ یہ یومِ مَشْہود ہے اس دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور جو مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اس کے دُرُودِ پاک سے فارغ ہونے سے پہلے اس کا درودِ پاک مجھ تک پہنچ جاتا ہے۔(ابن ماجہ،ج2،ص291،حدیث:1637
17/10/2024
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب
پنجاب حکومت کا کل تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری
Rana Muhammad Adnan Azam
08/10/2024
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*کامیابی ایک دن میں نہیں ملے گی ، لیکن ایک دن ضرور ملے گی۔*
Rana Muhammad Adnan Azam
08/10/2024
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*یہ تمہارا جو نفس ہے تم اگر اسے خیر میں مصروف نہیں کر لیتے تو یہ تمہیں شر میں مصروف کرلے گا*
Rana Muhammad Adnan Azam