11/07/2024
چیمپئنز ٹرافی، انڈین کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
نئی دہلی , بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے کچھ میچز ہائبرڈ ماڈل پر متحدہ عرب امارات یا پھر سری لنکا میں ہوں گے،اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائے گی تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر کام ہو رہا ہے اور ہو سکتا ہے کہ ایشیا کپ کی طرح بھارت اپنے میچز سری لنکا یا پھر متحدہ عرب امارات میں کھیلے۔دوسری جانب چیئرمین پی سی بی محسن نقوی واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملی ہے اور پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی کھیلا جائے گا، سری لنکا میں جولائی کے آخر میں ہونے والی آئی سی سی کی میٹنگ میں بھی اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔
11/07/2024
امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی، وسیم اکرم کا بیان..
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پر امید ہیں۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پورا پاکستان بھارتی ٹیم کا منتظر ہے، مجھے امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی۔
27/03/2023
Afghanistan need 🎯184 runs to win the match
Follow us for latest updates
27/03/2023
Afghanistan vs Pakistan, 3rd T20I
Afghanistan opt to bowl
PAK - 182/7 (20)
CRR: 9.10
BattingR(B)
Mohammad Wasim Jr*9(4)
Mohammad Nawaz5(3)
Follow us for latest updates
26/03/2023
7 consecutive ducks in single frame 🔥
Abdullah Shafique 🤝 Suryakumar Yadav
Scoring back to back ducks these days.....Divided by border united by ducks😎🔥
26/03/2023
Hisyory for Afghanistan🙌,
Afghanistan won by 7 wickets & also won the T20i series against Pakistan for first time
Follow us for latest updates
26/03/2023
Afghanistan vs Pakistan, 2nd T20I
Innings Break
PAK - 130/6 (20)
CRR: 6.50
BattingR(B)
Imad Wasim*64(57)
Follow us for latest updates
26/03/2023
Rashid Khan to Azam Khan, out Lbw!! Azam Khan lbw b Rashid Khan 1(4)
Follow us for latest updates
26/03/2023
Afghanistan vs Pakistan, 2nd T20I
Pakistan opt to bat
PAK - 60/4 (10)
CRR: 6.00
BattingR(B)
Imad Wasim*30(24)
Azam Khan0(1)
Follow us for latest updates
26/03/2023
New Zealand announce their T20 squad against Pakistan T20i series, some of New Zeland's players miss out the series for IPL.