Practice session of Mazhar Cricket Academy
Mazhar Yaqub Cricket Academy
Cricket Coaching
22/06/2023
Rana Muhammad imran; vice captain of Nasheman Cricket Club and Batting Coach of Mazhar Cricket Academy
22/06/2023
Malik Abdul Hameed; bowling coach of Mazhar Cricket Academy and Captain of Nasheman Cricket Club
22/06/2023
Great memories at Eid day cricket party 2023
22/06/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کرکٹرز کی کوچنگ کے لیے کرکٹ اکیڈمی اینڈ کلب کا آغاز کیا جا چکا ہے اور کھلاڑیوں کو بہترین مواقع فراہم کرنے کے لیے لاہور کے بہترین اور مشہور رجسٹرڈ کرکٹ کلب باغبانپورہ گرینز کے ساتھ الحاق بھی کر لیا ہے۔جو بھی کرکٹرز نشیمن کرکٹ کلب اینڈ اکیڈمی میں کھیلنے کے خواہش مند ہیں وہ کل بروز جمعرات شام 7:30 بجے بیڈمنٹن کلب پہنچ کر میٹنگ میں شریک ہوں جہاں ٹیم کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ سب کھلاڑیوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ کھلاڑیوں کا انتخاب چار بنیادوں پر کیا جائے گا (1) سُپر سینئر ، (2)سینئر ، (3)جونیئر اور (4)سُپر جونئیر۔
برائے رابطہ:
ہیڈ کوچ اینڈ سلیکٹر: سر مظہر الطاف 03008855598
باؤلنگ کوچ اینڈ کیپٹن: ملک عبدالحمید 03078850866
بیٹنگ کوچ اینڈ وائس کیپٹن:رانا محمد عمران 03034246451
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Tuesday | 16:00 - 19:00 |
| Wednesday | 16:00 - 19:00 |
| Thursday | 17:00 - 19:00 |
| Saturday | 15:00 - 17:00 |
| Sunday | 08:00 - 15:15 |