20/09/2025
اطلاع نماز جنازہ
ہمارے پیارے بھائی دوست ٹھیکیدار محمد اشرف عرف پپومحمد شکیل، محمد وسیم، محمد مبین اشرف، سینئر کھلاڑی ٹیبل ٹینس حافظ محمد حبیب احمد اور محمد مقیم کے والد محترم بقضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں ۔ جن کی رہائش کوٹ آلہ سنگھ میں ہے-
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مرحوم کی نماز جنازہ مورخہ 21ستمبر بروز اتوار صبح 10 بجے لطیف گراؤنڈ 168 دس آر چوک میں ادا کی جائے گی -نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں -
رابطہ نمبرز:03017816184
0300 8399652
________________________
دعاگو :
حاجی عنبر بشیر احمد
صدر ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن
18/09/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے دوست شاہد اختر بلوچ سابق صدر پریس کلب بہاولپور و سابق صدر پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں، انکی نماز جنازہ کل بروز جمعہ 19 ستمبر صبح 9:00 بجے مرکزی جنازہ گاہ ختم نبوت چوک میں ادا کی جائے گی ۔شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
ان کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی اپیل اللہ تعالی ان کو بلند درجات کے ساتھ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
دعاگو:
عنبر بشیر احمد
صدر ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن
17/09/2025
ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن خانیوال کے عہدے داراں و ممبران محترم محمد حفیظ صاحب کو دوبارہ بطور ڈی ای او سپورٹس تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ہمارے شہر کے لیے گراں قدر خدمات جو سپورٹس کے لیے وہ سرانجام دے رہے تھے اور دوبارہ یہ سلسلہ جاری ہوگا سپورٹس بحالی کے لیے بھرپور ساتھ دیں گے
عنبر بشیر شیخ
صدر ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن
راؤ عثمان اکرم
فوکل پرسن سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز
ڈاکٹر حامد علی
نائب صدر
میڈم ساحرہ شبنم نائب صدر وومن ونگ
09/09/2022
Commissioner Cup Punjab Masters Table Tennis
Tournament – Multan
16th till 19th September, 2022
Sports Gymnasium Multan near State Bank
Organized by District Sports Committee Multan.
President Organizing Committee Ex. DO. Mr. Murtaza
Secretary Organizing Committee Mr. Abid Naeem Butt.
• Qualifying round will be on Friday 16th September, 2022 at 9:00 a.m.
• Only the players (non-professional) of the Districts of Punjab are allowed.
• Boarding and lodging will be provided to the invitee players only.
• The qualifying players will only be provided with boarding.
Please contact for any inquiry/registration with Mr. Azam George.
Ph: 0300-7326047