28/05/2026
🌙 اللّٰہ اکبر، اللّٰہ اکبر، لا إله إلا اللّٰہ، واللّٰہ اکبر، اللّٰہ اکبر، وللّٰہ الحمد 🌙
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے،
اور یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا سبب بنے۔
🤍 Shumaila Qaiser کی طرف سے دلی عید مبارک SQ fitness 🤍
دعا ہے یہ عید آپ کے لیے بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔
❤️ ❤️❤️