اِس ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج کا یہ عالم ہے کہ 14 اکتوبر 2025 کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کا ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عثمان اسلام آباد کے سیکٹر H-13 سے اغواء ہوجاتا ہے اور کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی
محمد عثمان کی بیگم نے بتایا ہے کہ اُن کے شوہر ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی اے محمد عثمان کو 4 نقاب پوش گھر میں گھس کر بندوق کے زور پر اغواء کرکے لے گئے
اطلاعات کے مطابق محمد عثمان چند اہم سائبر کرائم کیسز کی تحقیقات کررہے تھے اور تحقیقات اس ملک کی اشرافیہ کے خلاف جارہی تھیں، طاقتوروں کے بھرپور پریشر کے باوجود محمد عثمان نے سرنڈر کرنے سے انکار کیا اور تحقیقات جاری رکھی ہوئی تھیں، جب کوئی دوسرا راستہ نظر نہیں آیا تو یزیدوں نے بندہ ہی اغواء کروا لیا
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی جو ایف آئی اے کا ذیلی ادارہ ہے اب ایف آئی اے بھی اپنے افسر کی زمہ داری لینے کو تیار نہیں ہے اور محمد عثمان کا سارا سروس ریکارڈ ہی غائب کردیا گیا ہے تاکہ یوں لگے کہ محمد عثمان کبھی کوئی سرکاری افسر تھا ہی نہیں
جس ملک میں چند ایک ایمان دار بیوروکریٹس ہوں اور چند ایک ایمان دار افسر ہوں اور اُنکے ساتھ یہ سلوک کیا جائے تو اُس ملک میں شفاف احتساب کا کیا بنے گا
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جدھر آپ جتنے زیادہ کرپٹ اور بددیانت ہونگے آپ اُتنی ہی آسائشیں حاصل کریں گے، آپ جتنے زیادہ ایمان دار اور شریف النفس ہونگے آپ اُتنی ہی زیادہ تکالیف سے گزریں گے
جو نوجوان سی ایس ایس کرکے یا کوئی اور اعلیٰ تعلیمی ڈگری لیکر گورنمنٹ سیکٹر میں آتا ہے اُسکے لئے پیمانہ یہ ہے کہ وہ اپنا ایمان، اپنی خودداری، اپنی سچائی کا جنازہ پڑھ کر آئے ورنہ ریاست اُس کو نوچ کھائے گی
Xeikh Faixal
explor new things��
یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
یہ نعرہ اسٹبلشمنٹ کو بہت پسند ہے کیونکہ جس جس نے یہ نعرہ لگایا وہ سب آج اقتدار میں بیٹھے ہوئے ہیں😅
عمران ریاض کا لندن میں خطاب
کوئی شہباز شریف کو بتا دے کہ ٹرمپ کے امن معاہدے کے بعد اب تک اسرائیل نے 47 بار خلاف ورزی کی ہے جس میں غزہ کے 35 لوگ شہید جبکہ 146 زخمی ہوئے ہیں
02/09/2024
01/09/2024
جو بہادر ہوتے ہیں وہ ڈٹ جاتے ہیں وہ یہ نہیں دیکھتے وہ کون ہے ان کی حیثیت کیا ہے ان کے پاس عہدہ کیا ہے چھوٹے بڑے عہدے کی پرواہ نہیں کرتے وہ بس ڈٹ جاتے ہیں آج ایک اور سویلین کھڑا ہوا کل دوسرا ہوگا کچھ دن بعد ہزاروں ، لاکھوں ہونگے اگر آپ خود کھڑے نہیں ہو سکتے تو کم از کم ان کا حوصلہ بنے جو کھڑے ہو رہے ہیں یقین مانو بہت جلد ان سے یہ قبضہ چھوٹنے والا ہے انشاء اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
Lahore