💥 آج 21 جون سال کا سب سے بڑا دن اور سب سے چھوٹی رات ہوگی 22 جون کو راتیں بڑی جبکہ دن چھوٹے ہونا شروع ہو جاۓ گے✌❤
PK24 Sports
PK24 Sports 🥰 | Trusted source for cricket 🏏 news, & more. Stay informed, stay engaged 💯🤩.
Pak Won The Toss & Chose Bowl First
بارش رک چکی ہے تھوڑی دیر میں ٹاس ہونے جا رہا ہے 🇮🇳🇵🇰
Narendra Modi - Prime Minister of India for the 3rd time 🇮🇳
شرمناک شکست
پاکستان ورلڈ کپ کا اپنا پہلا میچ کل امریکہ کے خلاف کھیلا جائے گا 🏏💯
صحبت اپنا پورا اثر رکھتی ہے
اچھی صحبت آپ کو نیک اور
بُری صحبت آپ کو بُرا بنادے گی ۔۔۔💕
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے میچ میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی 👏♥️
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
اے میرے رب میرے والدین پہ ایسے رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا
کبھی زمبابوے سے بے عزت ہو رہے، تو کبھی نیوزی لینڈ کی کالج ٹیم سے بے عزت ہو رہے، اور اب تو حد ہی ہوگئی آئرلینڈ سے 🧐🤔
پاکستان کو آئرلینڈ کے خلاف شرمناک شکست، پہلے ٹی ٹونٹی میں 5 وکٹوں سے مات 😕🏏
روح نکلنے کی ابتداء پاٶں سے ہوتی ہے تاکہ انسان بھاگ نہ سکے اور انتہا آنکھوں پہ تاکہ وہ اپنی بے بسی دیکھ سکے اللّٰہ ہمیں سخت موت سے بچائے (آمین)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore