B Sports

B Sports کرکٹ کی ہر خبر سے با خبر رہنے کے لئے پیچ فالو کریں

اوہ بھائی صاحب آغا جی تُو غصے میں آ گئے ھیں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کھیلانے کے بعد پاکستان بھیجوا دیا تھا آغا ...
13/09/2026

اوہ بھائی صاحب آغا جی تُو غصے میں آ گئے ھیں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کھیلانے کے بعد پاکستان بھیجوا دیا تھا آغا جی کو اور آج اُنہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تباہی مچا کر رکھ دی ھے اُنہوں نے صِرف 336 گیندوں پر ٹرپل سنچری اسکور بنا ڈالی ھے 😯

آغا جی کی اِس فارم سے اب پاکستان ٹیم کو ضرور فائدہ اٹھانا چاہیئے کمال آغا جی کمال ❤️🥰

Excellent knock of 146 off 100 balls played by Pakistan U-19 middle order batter Abdul Qadir against England U-19 in 2nd...
13/09/2026

Excellent knock of 146 off 100 balls played by Pakistan U-19 middle order batter Abdul Qadir against England U-19 in 2nd youth ODI 👏

دل توڑ دینے والا لمحہ💔 صرف ایک ہفتہ پہلے تک شاید ہی کوئی جانتا تھا کہ رضا اللہ کون ہے، اور آج اسی نوجوان نے اپنے ڈیبیو ٹ...
13/09/2026

دل توڑ دینے والا لمحہ💔 صرف ایک ہفتہ پہلے تک شاید ہی کوئی جانتا تھا کہ رضا اللہ کون ہے، اور آج اسی نوجوان نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں تاریخ رقم کر دی۔۔ رضا اللہ نے صرف 67 گیندوں پر 9 شاندار چھکوں کی مدد سے 81 رنز بنائے، مگر افسوس صرف 19 رنز کی دوری پر ان کی تاریخی ڈیبیو میچ سنچری کا خواب ٹوٹ گیا۔ جس انداز سے وہ کھیل رہے تھے، لگ تو ایسا رہا تھا کہ آج اس کی سنچری ضرور مکمل ہوگی، لیکن قسمت کو شاید کچھ اور ہی منظور تھا۔ سنچری نہ بننے کا دکھ ضرور رہے گا، مگر رضا اللہ نے اپنی اس یادگار اننگز سے کروڑوں پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔👏

اگرسوچ یہی ہوگی تو کامیابی آپ کی مقدر بنے گافاسٹ بولر محمد عباس نے پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ جیتنے کے بعد سب کے دل جیت...
13/09/2026

اگرسوچ یہی ہوگی تو کامیابی آپ کی مقدر بنے گافاسٹ بولر محمد عباس نے پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ جیتنے کے بعد سب کے دل جیت لیے ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد محمد عباس سے سوال ہوا کہ آج آپ کیلئے بڑا دن ہے انگلینڈ کی سرزمین پر پلیئر آف دی سیریز کاایوارڈ جیتنا بلاشبہ بڑی کامیابی ہے کس کےنام کرینگے یہ جس پر محمد عباس نے کہا کہ میں یہ انعامی رقم اپنے علاقے میں یتیم بچوں کے ادرے کے نام وقف کرتا ہوں جس میں لگ بھگ ستر کے قریب بچے زیر تعلیم ہے اس ادرے کو میرے بڑے بھائی چلاتے تھے جب اسکا انتقال ہوا تو یہ زمہ داری میں نے اٹھائی ہے اور یہ ادارہ چلا رہاہوں جس میں بچوں کو بہترین تعلیم بہترین رہائش صاف ستھرا کھانا دیا جاتا ہے بغیر کسی فیس کے اور بچوں کیلئے ایک اکیڈمی بھی بنائی گئی ہے جس میں اگر کوئی بچہ کرکٹ کا شوق رکھتا ہو تو اس میں ان کو کرکٹ بھی سیکھایا جاتا ہے فری میں اور انشااللہ یہ ادارہ اسی طرح چلتا رہے گا تاکہ وہ بچے جن کادنیا میں کوئی نہ ہو وہ بھی معاشرے کے کامیاب انسان بن سکے

🔥 SEVENTH FIRST-CLASS 💯 FOR FAKHAR ZAMAN! 🔥Fakhar Zaman brings up his 7th first-class century while representing KRL aga...
13/09/2026

🔥 SEVENTH FIRST-CLASS 💯 FOR FAKHAR ZAMAN! 🔥

Fakhar Zaman brings up his 7th first-class century while representing KRL against Ghani Glass in Peshawar. 👏🏏

What a knock from the left-hander! 💪

President’s Trophy 2026–27 🏆

🚨 𝗛𝗬𝗗𝗘𝗥𝗔𝗕𝗔𝗗 𝗞𝗜𝗡𝗚𝗦𝗠𝗘𝗡 𝗜𝗡𝗧𝗢 𝗧𝗛𝗘 𝗙𝗜𝗡𝗔𝗟 🏆Marnus Labuschagne and his men have done it 💥 - first season in the tournament, and...
02/05/2026

🚨 𝗛𝗬𝗗𝗘𝗥𝗔𝗕𝗔𝗗 𝗞𝗜𝗡𝗚𝗦𝗠𝗘𝗡 𝗜𝗡𝗧𝗢 𝗧𝗛𝗘 𝗙𝗜𝗡𝗔𝗟 🏆

Marnus Labuschagne and his men have done it 💥 - first season in the tournament, and they're one match away from ultimate glory!

Hyderabad Kingsmen won by 2 runs to reach in PSL Final..
02/05/2026

Hyderabad Kingsmen won by 2 runs to reach in PSL Final..

Player of the Match award to Hunain Shah❤️Moment of the Match award goes to Hunain Shah for defending 6 runs in the last...
02/05/2026

Player of the Match award to Hunain Shah❤️

Moment of the Match award goes to Hunain Shah for defending 6 runs in the last over

🚨کنگ بابر اعظم ٹی ٹونٹی کا نیا کپتان🚨 ذرائع کے مطابق امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی قیادت میں ...
30/04/2026

🚨کنگ بابر اعظم ٹی ٹونٹی کا نیا کپتان🚨 ذرائع کے مطابق امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی قیادت میں بڑی تبدیلی ہو سکتی ہے، خبریں گردش میں ہیں کہ بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان بنایا جارہا ہے، ابھی تک کوئی آفیشل اعلان سامنے نہیں آیا، لیکن اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ ایک بڑا فیصلہ ہوگا🤷‍♂️🙌💯

゚

🚨 MULTAN SULTANS HAVE BEEN ELIMINATED FROM THE PSL 2026. 🚨
29/04/2026

🚨 MULTAN SULTANS HAVE BEEN ELIMINATED FROM THE PSL 2026. 🚨

Address

Lahore
39050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category