Bahawalnagar Badminton league under supervision of District Sports Office Bahawalnagar Mr Nadeem Qaiser & Tehsil Sports Officer Miss Uzma Imran
Working development of sports
Bahawalnagar Students Olympic Association
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahawalnagar Students Olympic Association, Sports Promoter, District Bahawalnagar, Lahore.
05/01/2024
Congratulations our champ Talha Tahir represents the Bahawalpur division in U_16 all Punjab inter division Table Tennis Championship 2024
Got 1st position (Gold Medal) in Team Events
Held at Nishter Sports Complex Punjab Stadium Lahore
05/01/2024
Congratulations our champ Anas Muneeb represents the Bahawalpur division in U_16 all Punjab inter division Table Tennis Championship 2024
Got 1st position (Gold Medal) in Team Events
2nd position (Silver Medal) in Singles
Held at Nishter Sports Complex Punjab Stadium Lahore
05/02/2022
پیش کیے ہر اک نے دعوے.
تم نے مگر کردار کیا.
سید علی گیلانی کو خراج تحسین پیش کرنے اور یکجہتی کشمیر ٹونامنٹ بہاولنگر باسکٹ بال محترم نوید باجوا نے منقد کیا ,, کسی بھی گیم کا ایونٹ اس گیم کو پروموٹ اور فروغ کے لیے قلیدی کردار ادا کرتا ہے جس سے گراونڈ کی رونقے بحال ہوتی ہے نئیاٹیلنٹ پلیر کلب سے ٹچ ہوتے ہے , جس کی وجہ سے کلبوں کو جیلا ملتی ہے ,, آؤ گراونڈ آباد کریں کمپین کو حصہ بننے منشیات و نشے جیسی بری عادتوں سے بچا جاسکے ,, اللہ پاک زندگی میں آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے ,,آمین. 🤲🥰
05/02/2022
Kashmir Day 2022
بہاول نگر میں نوید احمد باجوہ صاحب کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر باسکٹ بال کا میچ منعقد کیا گیا جس نے ڈسٹرکٹ بہاولنگر کی تمام ٹیموں نے شرکت کی
25/01/2022
بھاولنگر۔۔۔شاندار ھاکی میچ۔۔۔۔۔راؤ شمشاد ھاکی کلب رجسٹرڈ بھاولنگر بمقابلہ ویلفیئر سپورٹس ھاکی کلب رجسٹرڈ بھاولنگر۔۔۔بمقام آسٹرو ٹرف ھاکی گراؤنڈ حیدر سٹیڈیم بھاولنگر۔۔
24/01/2022
پانچویں سٹوڈنٹ اولمپکس گیمز میں کے پانچویں روز تھروبال، باسکٹ بال،رسہ کشی اور تائیکوانڈو کے مقابلے کھیلے گئے...
#کراچی پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی میں جاری پانچویں سٹوڈنٹ اولمپکس گیمز میں کے پانچویں روز تھروبال، باسکٹ بال،رسہ کشی اور تائیکوانڈو کے مقابلے کھیلے گئے، جبکہ جمناسٹک، روپ سکیپنگ اور سکاٹنگ کے مقابلے (آج) ہفتہ22 جنوری کو منعقد ہونگے، گیمز کی اختتامی تقریب (کل) اتوار23 جنوری کو منعقد ہوگی ۔ گذشتہ روزرسہ کشی کے مقابلوں میں او لیول بوائز میں وہاج حسین سکول نے پہلی ، وریٹاس سکول نے دوسری اور سٹی جی سی اے نے تیسری پوزیشن حاصل کی، اے لیول بوائز کے مقابلوں میں ناصرہ سکول نے پہلی ، وہیلز کالج نے دوسری اور سٹی سکول پی اے ایف چیپٹر نے تیسری پوزیشن حاصل کی، او لیول گرلز کے مقابلوں میں وہاج حسین سکول ، فاطمہ سکول نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل، تائیکوانڈو کے منفی 25 کلوگرام کیٹگریز کے مقابلوں میں شباہین نے پہلی اور زہرا نے دوسری پوزیشن حاصل کی، 30 کلوگرام کیٹگریز کے گرلز مقابلوں میں حنی نے پہلی ، قرت نے دوسری، یسرہ نے تیسری اورہدہ نے چوتھی پوزیشن حاصل کی، باسکٹ بال کے او لیول بوائز کے فائنل میچ میں ٹی سی ایس پی اے ایف نے وہاج سکول کو 18-12 پوائنٹس سے ہرا دیا، اے لیول بوائز کے مقابلوں کے فائنل میں ٹی سی ایس پی اے ایف نے وہاج سکول کو 25-11 پوائنٹس سے ہرا دیا۔ تھروبال کے مقابلے جاری ہیں...
16/05/2021
Bahawalnagar Premier League
29/04/2021
27/03/2021
Haroonabad Heroes Tehsil haroonabad District Bahawalnagar
District Student Olympics association Bahawalnagar
Jiniors hockey training
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
District Bahawalnagar
Lahore
62230