08/05/2023
منچن آباد کے سرکاری اسکولز جن میں جانور تو بندھے ہی تھے، لوگوں نے اسکولوں کی اندر گھر تک تعمیر کر لئے تھے، سرِعام کے گذشتہ روز نشر ہونے والے پروگرام کے بعد ان اسکولوں میں فوری طور پر آٹھ اساتذہ کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ اب یہاں کے بچے اور بچیاں پڑھیں گے، انشاءا للّٰہ