تحریک منہاج القرآن نے ملکی حالات کے پیش نظر اعتکاف 2026کنسل کردیا
Hum or Aap
This Page For Media/News Company Update. Likes & Share Now
*وفاقی دارالحکومت/دفعہ 144 نافذ*
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے، ضلعی انتظامیہ
دفعہ 144 کے تحت تمام قسم کے اجتماعات کو غیر قانونی تصور کیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد
شہریوں سے گزارش ہے کسی بھی اجتماع یا اکٹھ کا حصہ مت بنیں، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد
کسی بھی احتجاج، مظاہرے یا اجتماع کی صورت میں سخت قانونی کاروائی کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد
احمد الواحدی ایرانی انقلابی گارڈز کے نئے کمانڈر تعینات
امر-کا اور اسر-ئیل نے ایرانی عوام کے دل جل-ئے، ہم بھی ان کے دل جل-ئیں گے، علی لاریجانی سربراہ ایرانی سپریم کونسل پہلا بیان
علی لاریجانی آیت اللہ خامنہ ای کے جانشین منتخب
ایرانی آرمی چیف شہید
شہید آیت اللہ خامنہ ای کی زندگی پر ایک نظر
ایران کے سپریم لیڈر امریکا اوراسرائیل کے حملے میں شہید ہو گئے ، آیت اللہ خامنہ ای3دہائیوں سے زیادہ رہبراعلیٰ کے عہدے پرفائزرہے۔ رپورٹس کے مطابق خامنہ ای 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سپریم لیڈربننے والے دوسرے رہنما تھے،آیت اللہ خامنہ ای 1989 سےایران کے رہبراعلیٰ کےعہدے پر فائز تھے۔
خامنہ ای ایرانی ریاست کے طاقت کے مراکز میں مرکزی حیثیت کے حامل رہے،خامنہ ای کو کسی بھی حکومتی معاملے میں مرکزی طاقت حاصل رہی۔ایران میں تمام معاملات کی باگ ڈور آیت اللہ خامنہ ای کے ہاتھ میں رہی،خامنہ ای کے پاس کسی کو بھی عوامی دفتر کے امیدوار کے طور پر منتخب کرنے کااختیارتھا۔
آیت اللہ خامنہ ای 1939 میں مشہد کے ایک مذہبی خاندان میں پیدا ہوئے،آیت اللہ خامنہ ای بطور ایک بااثر خطیب شاہ ایران کے ناقدین میں شامل تھے،خامنہ ای 1981 میں صدر بنے،1989 میں رہبراعلیٰ کے عہدے پرفائزہوئے۔
آیت اللہ خامنہ ای کے جانشین علی لاریجانی ہوں گے
حضوراکرم ﷺ،حضرت فاطمہ ؓکی گستاخی ۔۔ بسنت کی تاریخ کی دلخراش حقیقت۔۔ سرسوتی دیوی کا تہوارمسلمان کیوں منارہیے ہیں؟اوریا مقبول جان کا تہلکہ خیز انکشاف
07/02/2026
Pakistan Triumphs Over Netherlands! 🏆🇵🇰
پاک بمقابلہ نیدرلینڈ
پاکستان نے میدان مار لیا
07/02/2026
خ_ودک_ش ح_ملے اسلام میں جائز نہیں ہیں بلکہ یہ کفر ہے۔ بے گناہ شہریوں کا ق _تل اور دہ_شت گ_ردی اسلام کے اصولوں سے انحراف ہے جب کہ اسلامی ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد بغاوت کے زمرے میں آتی ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Lahore