HumX News

HumX News

Share

This Page For Media/News Company Update. Likes & Share Now

30/07/2026

پنجاب حکومت کا تاریخی اعلان :سیلاب سے متاثرہ علاقوں مریدکے اور فیروزوالہ میں متاثرین کو پینے کے لیے ایک بوتل پانی فراہم کی جائے گی ۔

08/07/2026

پاکستان اور بھارت میں
ایک اور جنگ کا خطرہ؟حامد میر کے انکشافات

08/07/2026

صحافی و پوڈکاسٹرریحان طارق کو لاہور ایئر پورٹ
پر حراست میں لئے جانے کی اطلاعات

08/07/2026

ایران کی مسلح افواج امریکی حملوں کو منہ توڑ جواب
دیں گی: ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان کا بیان

08/07/2026

امریکا نے ایران میں 80 سے زیادہ اہداف پر بمباری
کرتے ہوئے سرک، بندرعباس اور قشم کو نشانہ بنایا
جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

07/07/2026

آذربائیجان نے پاکستان سے حاصل کیے گئے جدید **جے ایف-17 تھنڈر بلاک-3** جنگی طیاروں کی پہلی جھلک دنیا کے سامنے پیش کر دی ہے۔

07/07/2026

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے میں2کروڑ 57لاکھ
44 ہزار روپے کی مالی بے ضابطگی کی نشاندہی

07/07/2026

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے حالیہ پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم رضا ڈار کا کیس سی سی ڈی کے حوالے نہیں کریں گے۔

07/07/2026

رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد
اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا

07/07/2026

’لاہور میں غیر ملکی خواتین سے متعلق کیس میں
ملوث کسی بھی شخص کو معافی نہیں ملے گی‘

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore