Noman hazarvi golravi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noman hazarvi golravi, Canoe & Kayak Rental, Wazirabad, Lahore.
درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف پر میلاد شریف کی رونق ہر سال ہی اعلٰی اور بہت ہی شاندار اور بابرکت ہوتی ہے لیکن جس سال صبح ولادت کے وقت پر درود سلام سے پہلے پروفیسر ڈاکٹر آصف ہزاروی صاحب کا خطاب ہو اُس سال محفل کو مزید چار چاند لگ جاتے ہیں خاص طور پر ان کا یہ انداز ہر سننے والے کے دل میں عشق نبیﷺ کی شمع کو مزید روشن و منور کر دیتا ہے، اللہ پاک میلاد شریف کا صدقہ اور آستانہ عالیہ گولڑہ شریف کی نوکری کا صدقہ مزید عزتیں عطا کرے۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Wazirabad
Lahore