30/06/2022
حضرت علی ؓ نے فرمایا
صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں ایک وہ جنھیں وفادار دوست ملتا ہے اور دوسرا وہ جن کے ساتھ ماں کی دعائیں ہوتی ہیں
I have a mission Muhammad O Ale Muhammamad and my try is best to spread good and positive messages.
30/06/2022
حضرت علی ؓ نے فرمایا
صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں ایک وہ جنھیں وفادار دوست ملتا ہے اور دوسرا وہ جن کے ساتھ ماں کی دعائیں ہوتی ہیں
20/05/2022
20/04/2022
Have patience and some hope. Life will be better l.
13/04/2022
اٹھائیں لاکھ دیواریں،۔ طلوعِ مہر تو ہو گا
یہ شب کے پاسبان کب تک نہ ہم کو راستہ دیں گے
ہمیں تو شوق ہے اہلِ جنوں کے ساتھ چلنے کا
نہیں پرواہ ہمیں یہ اہلِ دانش کیا سزا دیں گے
ہمارے ذہن میں آزاد مستقبل کا نقشہ ہے
زمیں کے ذرے ذرے کا مقدر جگمگا دیں گے
ہمارے قتل پر جو آج ہیں خاموش کل جالب
بہت آنسو بہائیں گے،۔ بہت دادِ وفا دیں گے
16/02/2022
I will Remembered you , But just as a
13/02/2022
محبت کا دن ۔۔۔۔محبت کے ساتھ ❤️❤️❤️
06/02/2022
میں خوش نصیب ہوں مجھ پے کرم حُسینؑ کا ہے
عطاء کیا ہوا سارا بھرم حُسینؑ کا ہے🤲❤️🙏🏻
15/06/2021
Zakir Rai Muhammad Naqi Abbas Kharal I have a mission Muhammad O Ale Muhammamad and my try is best to spread good and positive messages.