With Pakistan Cricket Team – I just got recognized as one of their top fans!
𝙆𝙄𝙉𝙂 𝙎𝙃𝘼𝙃𝙄𝘿 𝘼𝙁𝙍𝙄𝘿𝙄 𝙊𝙁𝙁𝙄𝘾𝙄𝘼𝙇 𝙋𝘼𝙂𝙀
╚»★«╝𝙊𝙣𝙡𝙮 𝙨𝙝𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙛𝙧𝙞𝙙𝙞 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙫𝙞𝙙𝙚𝙤╚»★«╝
30/04/2026
پاکستان کے لیجنڈ کھلاڑی شاہد آفریدی کی خوبصورت زندگی کا سفر 😍🥰❤
Shahid Afridi Legend Pakistan Cricket Team
Fox Cricket All Friends Facebook
Cricket Pakistan2.0 ورلڈ کرکٹ آفیشل فسبک پیچ
ABSportsNetwork BabarAzamfanspage
کرکٹ کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھنے والا میچ 😍
Cricket Pakistan2.0 Shahid Afridi
ورلڈ کرکٹ آفیشل فسبک پیچ
CrickPtvsports009
ABSportsNetwork BabarAzamfanspage
With Cricket Pakistan2.0 – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
15/04/2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایران، امریکا اور اس*رائی*ل کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے ملک کو پیس میکر قرار دیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان نے امن کے فروغ میں مثبت کردار ادا کیا ہے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے لکھا، "اسلام امن کا درس دیتا ہے، اسی لیے پاکستان ایک پیس میکر کا کردار ادا کر رہا ہے۔"
شاہد آفریدی نے اپنے بیان کے آخر میں "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ بھی بلند کیا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیش کی گئی دو ہفتوں کی جنگ بندی کی تجویز کو قبول کر لیا ہے، جس کے بعد عالمی سطح پر امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ خطے میں امن قائم ہو سکتا ہے۔
Shahid Afridi
14/04/2026
محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
Shahid Afridi
Cricket Pakistan2.0 CrickPtvsports009
ورلڈ کرکٹ آفیشل فسبک پیچ
With Shahid Afridi Foundation – I just got recognized as one of their top fans!
With Shahid Afridi – I just got recognized as one of their top fans!
With Shahid Afridi “Game Changer” – I just got recognized as one of their top fans!
With ورلڈ کرکٹ آفیشل فسبک پیچ – I just got recognized as one of their top fans!
Same focus. Different game. 🎱
Lovely weather, perfect play.
Legend at play
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sheikpura
Lahore