06/01/2025
صدر لاہور بار ایسوسی ایشن جنابِ منیر حسین بھٹی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور کیبنٹ لاہور بارایسوسی ایشن کی جانب سے لاہور بار ایسوسی ایشن کی کرکٹ ٹیم کا آل پاکستان بار ایسوسی ایشنز کے کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل میں رنراپ ہونے پر مبارک باد پیش کی اور شاندار ٹریک سوٹ تقسیم کیے گئے.
12/12/2024