Cricket Is My Life
📌 Paid Promotion Available
📢 Promote your brand/page to 90K+ cricket fans
📩 DM for Rates &
07/06/2026
❤️🏏 وقت گزرتا جاتا ہے، لیکن کچھ شخصیات کا جادو کبھی ماند نہیں پڑتا! ✨
Shahid Afridi
اب نانا بن چکے ہیں، اور زندگی کے سفر کے نشانات چہرے پر نمایاں ہونے لگے ہیں۔ 👨👧👦❤️
مگر ایک چیز آج بھی نہیں بدلی، وہ ہے ان کی دلکش شخصیت، کرشماتی انداز اور مداحوں کے دلوں میں ان کی خاص جگہ۔ 🔥😍
07/06/2026
کون کون جانتا ہے اسے۔ اس نے کنگ کو پیلا تھا
06/06/2026
_*🚨شان مسعود نے پی سی بی سے درخواست کی ہے کہ انہیں انگلینڈ ٹور تک کپتان برقرار رکھا جائے۔*_
Click here to claim your Sponsored Listing.