Cricket Is My Life
📌 Paid Promotion Available
📢 Promote your brand/page to 90K+ cricket fans
📩 DM for Rates &
08/05/2026
اپنے آپکو پریمیئر فاسٹ بالر کہتا ہے لیکن سپیڈ 135 سے اوپر نہیں جاتی۔۔۔۔۔۔بہتر اس کی جگہ خرم شہزاد کو موقع دیا ہوتا۔۔۔۔۔۔
06/05/2026
ہاے بچارا پی ایس ایل سے پہلے حیدرآباد کنگز مین کی سلیکشن کو لے کر بہت ان کا مزاق اڑا رہا تھا - پھر فائنل میں ان کی مجبورا” سپورٹ کرنی پڑی کیونکہ دوسری طرف بابر اعظم کی ٹیم تھی- ویسے بابر سے بغض اتنا ہے اگر فائنل میں زلمی کے خلاف حیدرآباد کنگز مین کی جگہ آئ پی ایل والی سن رائزر حیدآباد بھی ہوتی تو اس نے بابر کی ضد میں ان کو بھی سپورٹ کر نا تھا-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore