24/11/2023
Imad wasim retires from all formats of international crkt..
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cric info, Sports League, Lahoor, Lahore.
24/11/2023
Imad wasim retires from all formats of international crkt..
24/11/2023
National T20 Cup 2023 starting Tomorrow!
Total 8 Matches will be played in a day,2 will be live on PTV Sports and ARY Zap from National Bank Stadium!
All Teams Squads👇
دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، شان مسعود ٹیم کی قیادت کریں گے
ٹیم میں امام الحق، عبداللہ شفیق، خرم شہزاد، بابر اعظم، سعود شکیل، نعمان علی، سلمان علی آغا اور محمد رضوان کے ساتھ ساتھ عامر جمال، ابرار احمد، شاہین شاہ آفریدی، صائم ایوب، حسن علی، میر حمزہ، فہیم اشرف، محمد وسیم جونئیر اور سرفراز احمد شامل
حارث رؤف دورہٌ آسٹریلیا کے لیے دستیاب نہیں ہیں: چیف سلیکٹر وہاب ریاض
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹریننگ کیمپ میں تجربے کے لیے اضافی کھلاڑیوں کو بھی مدعو کیا ہے: وہاب ریاض
ان کھلاڑیوں میں ارشد اقبال، کاشف علی، شاداب خان، شاہنواز دھانی، محمد نواز، عثمان قادر اور اسامہ میر شامل ہیں: چیف سلیکٹر وہاب ریاض
پاکستان ٹیم تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 14 سے پرتھ میں کھیلے گی، دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن اور تیسرا 3 جنوری سے سڈنی میں کھیلا جائے گا۔
ind🇮🇳 153/1
21.0 over
ind🇮🇳 142/1
19.0 over
india🇮🇳 84/1
10.0 over
✨Sami✨
V Kholi👨🏏 4*(6)
S Gill👨🦰🏏 30*(26)
1sT( 𝕊𝕖𝕞𝕚 𝔽𝕚𝕟𝕒𝕝)
04/11/2023
04/11/2023
126 not out
81 balls
8 fours
11 sixes
One of the finest innings in World Cup history chasing a massive target – Take a bow, Fakhar Zaman. 👏🏽
| |
03/11/2023
یا اللّٰہ جل شانہ آپکا کروڑوں اربوں شکر ہے کہ آپ نے محمد علی جناح نامی ایک لیڈر بھیجا جس نے دو قومی نظریہ پیش کرتے ہوئے ان شدت پسندوں سے مسلمانوں کو الگ کیا۔
5 آؤٹ کرنے پر محمد شامی سجدہ شکر کرنے ہی لگے تھے کہ رُک گئے، کہ شائد جیسا برتاؤ رضوان کے نماز پڑھنے پر ہوا ویسا کچھ انکے ساتھ بھی نہ ہو جائے۔۔۔
آزادی کے وقت سچ ہی کہا گیا تھا کہ جو مسلمان پاکستان نہیں آرہے وہ ساری زندگی ہندوستان کو اپنی وفاداری ثابت کرتے رہیں گے