13/08/2026
14 اگست — جشنِ آزادی
آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن سے محبت، اس کی عزت اور اس کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عہد ہے۔
پاکستان ہمیشہ سلامت رہے، سبز ہلالی پرچم ہمیشہ بلند رہے۔
پاکستان زندہ باد! #زندہ 💚