42 sports

42 sports

Share

Get all news about our village games.....

18/05/2026

ینگ سٹار بولر شہاب کمبوہ
رات 44 جنوبی ٹورنامنٹ میں پری کوارٹر میچ میں فیصل گجر کی اچھی بولنگ کے بعد 109 جنوبی کو دو اوور میں 30 رن چاہیے تھے تو شہاب اپنا اور کروانے ائے ایک اوور میں دو وکٹس حاصل کی اور صرف ایک رنز دیا اور میچ یکطرفہ کر دیا۔
کمال بولنگ شہاب کمبوہ🎖️🏆

Photos from 42 sports's post 18/05/2026

سپر سنڈے
گریٹ پرفارمنس کرکٹ ٹیم چک نمبر 42 جنوبی
چک نمبر 44 جنوبی ٹورنامنٹ اپنا پول کلیئر کیا اور کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا پوری ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھائی خاص طور پر انعام کالا شہاب پیسر فیصل گجر افنان گجر کمال کی بولنگ بیٹنگ میں بھی پوری ٹیم نے اچھی پرفارمنس دکھائی
چک نمبر 41 جنوبی ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ باسانی جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ویل پلیڈ ٹیم 42 ایس بی۔

01/04/2026

علم حاصل کرو ۔📒
فیس صرف 20 روپے ،,🎖️📚📝

Photos from 42 sports's post 10/08/2025

بیگ سپانسر چوھدری عمران گجر رہنما تحریک انصاف یو کے
چک 42 جنوبی کرکٹ ٹیم کو ایک جی اے برینڈ کا بیٹ اور پوری ٹیم کو کٹ سپانسر کرنے پر تہ دل سے مشکور،،,🏏👏❤

29/07/2025

بگ میچ
110 جنوبی بمقابلہ 111 جنوبی شام 5.30
اس میچ کے مہمان خصوصی
چوہدری کیپٹن عرفان گجر
چوہدری افتخار گجر رہنما تحریک انصاف۔

27/07/2025

رانا شفیق شہید میموریل ناک اؤٹ ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر 26 جنوبی سرگودھا
فائنل ڈے مہمان خصوصی
رانا اویس فرام 38 جنوبی سٹون بیک پیزا اونر
رانا ناصر رانا مصور مدثر چدھڑ ،،
بیسٹ اف لک ٹورنامنٹ ارگنائزر
سردار وحید گجر اور ان کے ساتھ رانا سومی پنجاب پولیس

27/07/2025

چوھدری نعیم اختر گجر مرحوم اینڈ جہانزیب نظامی مرحوم پلاسٹک اولی والی بال ٹورنامنٹ چک نمبر 42 جنوبی
بگ میچ 27.7.2025 سپر سنڈے
چک نمبر 34 جنوبی با مقابلہ چک نمبر 46 جنوبی
رانا شانی 34 با مقابلہ جاوید گجر 46...,,

25/07/2025

چوھدری نعیم اختر گجر مرحوم اینڈ جہانزیب نظامی مرحوم پلاسٹک اولی بالی بال ٹورنامنٹ چک نمبر 42 سرگودھا
بڑا مقابلہ
چک نمبر 90 جنوبی با مقابلہ چک نمبر 54 جنوبی۔۔

14/07/2025

Aye ne Rana brothers
Rana hamza. Rana taiyab
Plastic volleyball tournament Chak no 42 SB
18 July join us . 🏆

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
5