Meetup Organisers Owners Sponsor insha'Allah Quickly Big Night Tournament Announced At Khipro District Sanghar
ARBAB Sports
available for sports items
سیزن 02 شہید حاجی خدابخش درس کی یاد میں نائٹ ٹورنامنٹ گورنمنٹ ڈگری کالج گراؤنڈ پر منعقد ہوا عوام کا جمے غفیر تھا 😘 اس سے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کے کھپرو کے جوان بچے بھوڑے سب اپنی نسلوں کو ایک صحت مند کھیل کھیلتے ہوئے دہکنا چاہتے ہیں ہمیشہ سے لیکن کوئی پبلک گراؤنڈ کا نہ ہونے کھپرو کے لوگوں کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے 😥آج کل 50 روپے میں چرس آداب مل جاتی ہے لیکن بال 200 روپے کی ہے اور بیٹ 3 سے 4 ہزار تک نارمل ہے میری پورے نوجوان کھلاڑیوں کی طرف سے درخاست ہے کھپرو سٹی کے چیر مین
ام پی اے
ام این اے
صدر پاکستان
سے کے اگر پبلک گراؤنڈ نہیں دیا جا سکتا کھپرو کے نوجوان نسل کو تو کم سے کم جو پچھلے 50 سالوں سے اسپورٹس بجٹ کھپرو کی عوام کے لیے عطا ہے وہ یہاں کے نوجوانو پر خرچ کیا جاہے 🙏🏻
کہپرو کی سرزمین پر بہترین کامیاب ایونٹ کرانے پر مبارک ہو
کنگ امیر بخش.. راڄڙ اياز مير.. اور دیگر احباب کہپرو کے دوست۔۔۔۔
وائس آف سندھ ڈی ڈی حکیم چند محبتوں کا شکریہ ❤️
03/05/2026
💞
آغازِ بسم اللّٰہ دوسرا شھید خدا بخش درس نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کھپرو 🏏👑
ڈسٹرکٹ وائز 2 آل پاکستان گیسٹ الائو 👑🏏
موٹر بائیک ونر 🏍️
رنر 30 ھزار
فائنل میچ میں مھمانِ خاص بنیں گے ہر دل عزیز شخصیت ارباب اسپورٹس کے اونر ارباب عبد الرازق بھائی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں #ویلکم پیارے بھائی 👑🏆🏏
ٹورنامنٹ کمیٹی
اے بی کنگ راجڑ
خدا بخش راجڑ
اعجاز ھنگورو
اقبال راجڑ🏏👑👑🏆
02/05/2026
❤️👏🏻
آغازِ بسم اللّٰہ دوسرا شھید خدا بخش درس نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کھپرو 🏏👑
ڈسٹرکٹ وائز 2 آل پاکستان گیسٹ الائو 👑🏏
موٹر بائیک ونر 🏍️
رنر 30 ھزار
فائنل میچ میں مھمانِ خاص بنیں گے ہر دل عزیز شخصیت ارباب اسپورٹس کے اونر ارباب عبد الرازق بھائی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں #ویلکم پیارے بھائی 👑🏆🏏
ٹورنامنٹ کمیٹی
اے بی کنگ راجڑ
خدا بخش راجڑ
اعجاز ھنگورو
اقبال راجڑ🏏👑👑🏆
کمال بالنگ اسحاق شر صاحب اگینسٹ سائیں وزیر شاہ
02/05/2026
RM Pro Player A1 Original Series Edition Available Arbab Sports khipro
Allhamdiullha ❤️ New Stock Rawlkot Branded Bats Fplus Taimour Mirza Gold Available Arbab Sports Khipro 🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore