Babar Azam Fan's

Babar Azam Fan's

Share

All about cricket . So please follow my page

10/12/2023
23/10/2023

ہمارا نواز جاجڈیا کی طرح کب کھیلے گا ؟؟؟

18/10/2023

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ
" ہم 2017 چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں بھارت سے بہت بری طرح ہارے تھے، ابھی پاکستان کے 6 میچز باقی ہیں ، ہو سکتا ہے کہ ہم سیمی فائنل یا فائنل میں بھارت کے خلاف کھیلیں ، اور چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل کی طرح بھارت سے انشاء الله بدلہ لیں گے " 💯💚💯

18/10/2023

Training in Bengaluru 🏏 📷

18/10/2023

کل میچ کے بعد نیدرلینڈز کے کپتان سے پوچھا گیا کہ آپ نے ساؤتھ افریقہ کو ہرا کر تاریخ تاریخ رقم کی ہے ، تو سکاٹ ایڈوڈز نے کہا کہ یہ تو صرف ٹریلر تھا ہم بھارت کو ہرا کر تاریخ رقم کریں 🤣😂🤣

17/10/2023

ورلڈکپ جیتنے کی ایک اور بڑی نشانی سامنے آگئے 😁
Same to same🤣

17/10/2023

Pakistan VS Australia
20 October
1:30 pm
Inshallah pak Win ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore