Zawari Cricket Academy

Zawari Cricket Academy

Share

Zawari International Cricket Academy
One of the best Cricket Academy in Pakistan

08/04/2026

📢 زواری انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی : مہنگائی کے خلاف کھلاڑیوں کے لیے بڑی ریلیف! 🏏🇵🇰

"اسپیشل سپورٹ پیکج":

✅ ایڈمیشن فیس میں 30% رعایت! (نئے کھلاڑیوں کے لیے ایک سنہری موقع)
✅ ماہانہ فیس میں 10% رعایت! (تمام ریگولر کھلاڑیوں کے لیے مستقل ریلیف)

زواری اکیڈمی ہی کیوں؟
🔹 انٹرنیشنل معیار کی ٹریننگ اور ٹرف وکٹس۔
🔹 روزانہ کی بنیاد پر ویڈیو اینالیسس (Video Analysis)۔
🔹 یوٹیوب پر لائیو پریکٹس سیشنز۔
🔹 ڈسپلن اور پروفیشنل کوچنگ جو آپ کو International کرکٹ کے لیے تیار کرے۔

📍 ہمارا عزم: بہترین سہولیات، کم ترین بوجھ!

آئیے! اس مشکل وقت میں مل کر اپنے کھیل کو آگے بڑھائیں اور پاکستان کا نام روشن کریں۔

Join one of the leading cricket academies in Pakistan “Zawari Cricket Academy ” and take your game to the next level with professional coaching and structured development programs.

📲 For registration and complete details, contact us on WhatsApp: 0313 7393710

24/03/2026

🏏🏏🏏

Zawar Cricket Academy: Admissions Open! | Master Your Skills in Lahore 🏏🔥

Level up your game at Zawar Cricket Academy! We are now accepting new admissions for our Lahore and Multan branches. Whether you're a beginner or looking to go pro, we provide the ultimate training environment to help you succeed.

Why Join Zawar Cricket Academy?

🏏 Professional Coaching: Learn from the best in the business.

🤖 Modern Tech: High-speed bowling machines and speed gun tracking.

🏟️ Top-Tier Facilities: Cement and turf wickets for all-around practice.

🎥 Live Matches: Get featured on our YouTube and Facebook live streams!

Don't miss out on the chance to train like a champion. Limited slots available!

📍 Location: Near Minhaj University, Township, Lahore
📞 Contact Us: +92 313 7393710

19/02/2026

زواری کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے دوران نائٹ پریکٹس سیشن کا آج سے آغاز ہو گا ۔

اس سلسلے میں تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں جن کے مطابق
پریکٹس رات 8 بجے سے 1 بجے تک ہو گی ۔

ٹرف پچ پر بھی پریکٹس کی سہولت حاصل ہو گی۔

باؤلرز سپائیکس استعمال کر سکیں گے۔

باؤلرز کیلئے باؤلنگ رفتار جانچنے کیلئے سپیڈ گن کی مدد سے سپیڈ ورک کیا جائے گا۔

بیٹنگ ۔ فیلڈنگ باؤلنگ کے سپیشل سیشن کروائے جائیں گے

سنٹر پچ پر بھی خصوصی پریکٹس سیشن کروائے جائیں گے۔

12/02/2026

زواری کرکٹ اکیڈمی لاہور کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے دوران نائٹ پریکٹس سیشن کا اعلان

زواری کرکٹ اکیڈمی لاہور نے رمضان المبارک کے دوران نائٹ پریکٹس سیشن کا اعلان کردیا ہے۔

اس سلسلے میں تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں جن کے مطابق

ٹرف پچ پر بھی پریکٹس کی سہولت حاصل ہو گی۔

باؤلرز سپائیکس استعمال کر سکیں گے۔
باؤلرز کیلئے باؤلنگ رفتار جانچنے کیلئے سپیڈ گن کی مدد سے سپیڈ ورک کیا جائے گا۔
بیٹنگ ۔ فیلڈنگ باؤلنگ کے سپیشل سیشن کروائے جائیں گے

سنٹر پچ پر بھی خصوصی پریکٹس سیشن کروائے جائیں گے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Zawari Cricket Academy Near Minhaj University
Lahore