09/05/2026
ھاشو داشو کھارو 👇
باقی نام آپ بتاؤ
"Welcome to our sports channel, your ultimate destination for thrilling moments, competitive spirit, and in-depth sports coverage.
09/05/2026
ھاشو داشو کھارو 👇
باقی نام آپ بتاؤ
09/05/2026
اک معذور شخص کو پونے تین منٹ میں وہیل چئیر سے اٹھا کر اپنے قدموں پر کھڑا کرنے والے عظیم ڈاکٹرز...!
09/05/2026
کدی ویلے ٹائم بہ کے سوچنا ان۔ منحوسوں کے ٹائم پہ کرونا آیا ہوتا تو انہوں نے غریبوں کا سانس بند کر دینا تھا
15/02/2026
Excellent
15/02/2026
🚨Breaking news
Pakistan won the toss
Elected to bowl
Pakistan XI: Sahibzada Farhan, Saim Ayub, Salman Agha (capt), Babar Azam, Shadab Khan, Usman Khan (wk), Mohammad Nawaz, Faheem Ashraf, Shaheen Shah Afridi, Usman Tariq, Abrar Ahmed
India XI: Ishan Kishan (wk), Abhishek Sharma, Tilak Varma, Suryakumar Yadav (capt), Hardik Pandya, Shivam Dube, Rinku Singh, Axar Patel, Kuldeep Yadav, Varun Chakravarthy, Jasprit Bumrah
14/02/2026
میں اپنے بیان پر قائم ہوں ابھیشیک شرما ایک سلوگر ہے، جس کو لائن میں آکر بال روکنا نہیں آتا اس کو کیا میں بیٹسمین بولوں؟ وہ آکر بیٹ گھماتا ہے اس کی لگ جاتی ہے اس کا ٹائم چل رہا ہے ، ابھی تو آپ کا امتحان ہی نہیں ہوا آپ چھوٹی باونڈریز اور فلیٹ وکٹوں پر کھیل رہے ہو ، ابھی تو ساؤتھ افریقا جاوگے نیوزی لینڈ جاوگے انگلینڈ جاوگے وہاں جب اسکور کرے گا میں پہلا بندہ ہوں گا جو تعریف کروں گا ۔ محمد عامر
13/02/2026
❤️❤️❤️آسمانوں کی بلندیوں کو چھونے والا کھلاڑی۔ صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر 03 پر ا گئے ہیں اور انشاللہ بہت جلد پہلی پوزیشن بھی حاصل کر لیں گے انشاءﷲ ❤️❤️❤️
13/02/2026
👈کوچ مائک ہیسن جیسے ہی پانی کا وقفہ ہوتا ہے مشورہ دینے کے لیئے بذات خود گراؤنڈ میں آ جاتا ہے اور پاکستانی ٹیم ہر دفعہ پانی کے وقفے کے بعد ایک نئے پلان پر عمل کرتی نظر آتی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ کامیابی کا راز بھی یہی ہے۔
مائیک ہیسن سے پہلے میں نے کبھی پاکستان ٹیم کا کوئی ایک بھی ایسا کوچ نہیں دیکھا جو خود ہر وقفے کے دوران آن فیلڈ آیا ہو اور کھلاڑیوں کے ساتھ مشورہ یا نیا پلان شیئر کرتا دکھائی دیا ہو۔
ویسے آپ مائک ہیسن کی کوچنگ کو 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے؟❤️
12/02/2026
انڈیا – دھوکے بازوں کا ملک 🚨
امپائر نے اسے انسائیڈ ایج قرار دے کر ایشان کیشان کی وکٹ بچا دی۔ یہ صاف دھوکہ دہی ہے، کوئی شک نہیں۔
اگر ٹیمیں کھیل جیتنے کے لیے ایمانداری سے نہیں کھیل سکتیں، تو ایسے فیصلوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
کرکٹ کی سب سے امیر بورڈ ہونے کے باوجود بنیادی اخلاقیات کی کمی محسوس ہوتی ہے۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدرنے پاکستان سے واپس ڈھاکا پہنچ کرپریس کانفرنس کردی جس نے سب کے دل خوش کردیئے
بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے صدر امین السلام بلبل نے پاکستان سے واپس بنگلہ دیش پہنچتے ہی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں آج بنگلہ دیشی عوام کو خوشخبری سنا رہا ہوں کہ آئی سی سی کی جانب سے جو ہماری ٹیم کے سالانہ کروڑوں ڈالرز کا فنڈ روکنے کا منصوبہ تیار کیا گیا تھا بھارت کیساتھ ملکر وہ پاکستان بردار کی وجہ سے اب ختم کردیا ہے اب ہم ورلڈ کپ نہیں بھی کھیل رہے ہے لیکن ہمیں ہماری پوری رقم ملے گی اور آنے والے ورلڈ کپ میں ہماری ٹیم سیدھا شامل ہوگئی ہے ،یہ اگر پاکستان ہمارا ساتھ نہیں دیتا تو یہ سب کچھ ممکن نہیں تھا پاکستان نے یہاں پر جو ساتھ ہمارا دیا ہے اس کیلئے الفاظ نہیں ہے آئی سی سی کی پاکستان میں ہونے والی میٹنگ میں پاکستان نے میرے موجودگی میں مطالبہ رکھاآئی سی سی کے سامنے اور کہا کہ پہلے بنگلہ دیش کا مسئلہ ہے بعد میں باقی باتیں ہونگی میں نے خود اس معاہدہ پر دستخط کردیا ہے اللہ کے فضل سے برادر پاکستان کی وجہ سے ہم کامیاب ہوگئے ہے اس رشتے میں جنہوں نے روکاٹ پیدا کی تھی اب وہ پوری قوم کو معلوم ہوگئے ہے یہ رشتہ اب نہیں ٹوٹے گا
10/02/2026
یہ وہ لمحہ تھا جب علی ترین نے کیمرے کے سامنے ہیرو بنے کی کوشش کی اور PCB کے لیگل نوٹس کو پھاڑ ڈالا سیانے کہہ گے کہ پاؤں ہمشہ چادر دیکھ کر پھیلانے چاہیے کیونکہ بعض اوقات چادر کم پڑ جاتی ہے اب نہ تو علی ترین رہا اور نہ ہی ملتان سلطان بلکہ ٹیم کا نام ہی بدل دیا گیا اور اس کی ایک وجہ یہ بھی ھو سکتی ہے کہ یہ نام علی ترین نے رکھا تھا اور محسن نقوی نے PSL سے ان کا نام و نشان مٹانا تھا اور ساتھ ساتھ 103 کروڑ کی ٹیم کو محسن نقوی نے 245 کروڑ میں بیچ ڈالا علی ترین کو یہ سوچنا چاہیے تھا کہ جس بندے نے دنیا کے مالدار ترین بورڈ اور ICC کی ناک میں دم کر رکھا ہے ان سے پنگا لینے کا کیا انجام ھوگا
| Monday | 11:00 - 20:00 |
| Tuesday | 11:00 - 20:00 |
| Wednesday | 11:00 - 20:00 |
| Thursday | 11:00 - 20:00 |
| Friday | 11:00 - 20:00 |
| Saturday | 11:00 - 20:00 |