19/11/2025
Hosted a Seminar at University of Health Sciences Lahore
Physical Therapy (فزیکل تھیراپی)
Improves your Health & Quality of Life. Ph.D. Researcher, Physiotherapist, Lecturer,
19/11/2025
Hosted a Seminar at University of Health Sciences Lahore
30/09/2025
Dear all,
Asalam o Alyekum
I want to introduce myself as a Physiotherapist from Lahore. Working at Public Sector University in Lahore.
I am willing to work for the rehabilitation of Persons with Parkinson's Disease. It will be a long-term settlement and I'll volunteer my services.
Looking forward to a great journey ahead.
07/06/2025
اسلام علیکم ۔۔۔
عْيْدْڪْم الأضحى مْبْآرْڪْ
وَتَقَبّـل اللّه مِنّا ومِنكُم صَالِح الأعمَالَ
وكُلْ عَـــامْ وَأنتُـــم بِخَيْر
میری طرف سے آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو عیدالاضحی مبارک ہو. الله پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دائمی خوشیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین۔۔۔
16/11/2024
Tankful to almighty Allah for this Achievement.
اجتماع میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ‘ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟’ کے عنوان پر تقریر کی اور پھر سوال و جواب کے سیشن کا آغاز کیا۔
اس سیشن میں سب سے پہلا سوال تھا کہ جب اللہ تعالیٰ نے پہلے سے ہی انسان کی تقدیر لکھ دی ہے تو انسان کے اپنے اختیار میں کیا ہے؟، اگر انسان اپنی زندگی میں صحیح یا غلط کام کررہا ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہے کیونکہ ہم انسان تو یہی سمجھتے ہیں کہ تقدیر تو پہلے ہی لکھی جا چکی ہے۔
سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر نے کہا کہ یہ سوال ہر مسلمان کے ذہن میں آتا ہے، اکثر لوگ ہمت کرکے یہ سوال پوچھ لیتے ہیں جبکہ کچھ لوگ فتوے کے خوف کی وجہ سے یہ سوال پوچھنے سے گھبراتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کو غیب کا علم ہے، اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے کہ انسان نے اپنی زندگی میں کونسے کام کرنے ہیں پھر چاہے وہ کام اچھے ہوں یا غلط۔
انسان وہ نہیں کرتا جو اللہ تعالیٰ نے اُس کی تقدیر میں لکھ دیا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے وہ لکھا ہے جو انسان نے کرنا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کو غیب کا علم ہے اور اللہ جانتا ہے کہ فلاں شخص اپنی زندگی کے کس موڑ پر کیا فیصلہ لے گا۔
مثال دیتے ہوئے کہا کہ ایک شخص ایک چوراہے پر کھڑا ہے، وہاں سے چار مختلف راستے نکلتے ہیں تو اللہ تعالیٰ نے اُس کی تقدیر میں وہ راستہ لکھا ہے جو اُس انسان نے اُس وقت اپنی سوچ سے چُنا یعنی وہ راستہ اللہ تعالیٰ نے نہیں چُنا بلکہ انسان نے خود اپنے لیے اُس راستے کا انتخاب کیا۔
05/10/2024
20/09/2024
والدین اور طلبہ متوجہ ہوں!
غیر تسلیم شدہ تعلیمی اداروں سے ہوشیار رہیں!
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں: www.hec.gov.pk
08/09/2024
World Physical Therapy Day
24/08/2024
ملازمین جسمانی طور پر دفتر سے باہر لیکن ذہنی طور پر دفتر میں ہی ہوتے ہیں، کیونکہ وہ ہر وقت فون کالز، ای میلز اور میسیجز کا جواب دیتے رہتے ہیں اور انتظامیہ کے رویے کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ دفتر سے واپس آنے کے باوجود گھر میں اہلِ خانہ کے ساتھ یا آرام کرنے کے دوران اس طرح کی کالز ان کے سکون میں خلل بھی ڈالتی ہیں جس سے وہ مختلف بیماریوں کا شکار بھی ہوسکتے ہیں۔
https://www.express.pk/story/2691570/10/
,
آسٹریلیا؛ دفتری اوقات کے بعد ملازمین کو باسز کا فون منقطع کرنے کی اجازت نئے قانون کے تحت ملازمین کو اپنے موبائل فونز بند کرنے کا حق بھی حاصل ہوگیا
25/07/2024
List of Free Generative AI Tools vs Paid
12/04/2024
Paper authorship conflict: Advisor wants his name on a research paper he didn't contribute to In my university it is typically the case that advisors are first authors but this comes with having them do the first author responsibilities such as making significant, (original), and insightful