Digital Baba Jee

Digital Baba Jee

Share

یہ آفر 27 رمضان تک فری ہے ابھی لائیک کریں

18/04/2026

ایک بڑے ادارے کے ساتھ ہوا کھولا چیلنج علم کا لاہور قلندر جیت گیا
میں نے وہ اکسپٹ کیا
اور میں علم سے چیلنج کے ساتھ ان ہاں پوسٹ پبلکلی نتیجہ لگایا
اور اللہ کا شکر ہئے مجھے اللہ پاک کے عطا کر دہ علم سے وہ نوازہ جو میں نہیں جانتا تھا
اب وہ صاحب جو ایک بڑے ایدارے کے مالک کوگو بن کر غائب ہیں
جو لوگ علم کو ظن کہتے ہیں وہ ان کی کم علمی کی وجہ سے ہے بس

28/02/2026

دل زخمی ہے ہمارے مسلمان بھائی اکیلے ہیں اور کچھ نہیں تو اللہ پاک سے نمازوں میں دعا ضرور کریں اس دہشت ناک گھڑی میں اللہ ان کے لئے تسکین نازل فرمائے

27/10/2025

Aries Weekly Horoscope



12 Rabi ul Awal Wazifa | Rabi ul Awal ka Wazifa | Dolat, Barkat & Hajat ka Powerful Amal 27/08/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے پیارے دوستوں اور بھائیوں!

الحمدللہ! بابرکت مہینہ 12 ربیع الاول کی سعادتیں ہم سب پر سایہ فگن ہیں۔
آئیے اس مقدس مہینے میں درود پاک کی کثرت کریں اور اپنی زندگیوں کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر لیں۔

میں آپ سب کے لئے ایک نہایت خاص اور نایاب تحفہ لے کر حاضر ہوا ہوں،
جو علمِ ریاضت اور ایک خاص نقش پر مبنی ہے۔

✨ اس میں دو طریقے ہیں:

صرف ایک خاص حاجت کے لئے۔

پورے سال کے لئے مستقل استعمال کے لئے۔

ان دونوں طریقوں کی مکمل وضاحت میں نے ویڈیو میں کی ہے۔
آپ اپنی ضرورت کے مطابق کسی بھی طریقے کو اپنا سکتے ہیں۔
ان شاء اللہ دل کو سکون اور خوشی نصیب ہوگی۔

مزید یہ کہ میں نے ایک نیا چینل بنایا ہے،
جہاں ان شاء اللہ آئندہ زیادہ وقت آپ سب کے ساتھ گزارا جائے گا۔
لہٰذا آپ سب سے گزارش ہے کہ چینل کو ضرور سبسکرائب کریں،
یہ آپ کے بھائی پر آپ کا حق بھی ہے اور محبت کا تقاضا بھی۔

یہ اس ویڈیو کا لنک ہے مکمل تفصیل کے ساتھا یا پھر تصویر پر کلک کر دئں
https://youtu.be/1KHvLkGlKW8

باقی فیصلہ آپ دوستوں کی مرضی پر ہے،
آپ کی رائے سر آنکھوں پر

12 Rabi ul Awal Wazifa | Rabi ul Awal ka Wazifa | Dolat, Barkat & Hajat ka Powerful Amal الحمدللہ! اس ویڈیو میں ہم آپ کو 12 ربیع الاول کے خاص وظائف بتا رہے ہیں جو کہ دولت، برکت، حاجت اور کامیابی کے لیے بے حد مجرب ہیں۔✨ اس ویڈیو میں شامل ہے:12 ربی...

Jupiter’s Grand Transit 2025 & FREE Talisman: Unlock Cosmic Secrets to Transform Your Life By QAISER 09/08/2025

تمام دوست جو شرف مشتری کی شہکار لوح کل والی بنانا چاہتے ہیں جو کل میں نے پوسٹ کی ہے اس پر یہ مکمل ویڈیو ہے وہ اس ویڈیو کو مکمل ضرور دیکھیں بہت ساری چیزیں مزیدکلیر ہو جائیں گی
ان شاء اللہ اور تمام دوستوں سے گزارش ہے ویڈیو پر اُدھر اچھا یابُرا فیڈ بیک ضرور دیں

Jupiter’s Grand Transit 2025 & FREE Talisman: Unlock Cosmic Secrets to Transform Your Life By QAISER Jupiter’s Grand Transit of 2025 is almost here, and we’re giving away a FREE Talisman to harness its power! 🌌 Discover what this cosmic event means, how the...

08/08/2025

اسلام علیکم
میرے تمام دوستوں کو
12 سال بعد یہ وقت ایا ہے اس گنوا مت دینا بس اتنا ہی بول سکتا ہوں
اس پوسٹ کوبہت غور سے پڑھنا ان شاء اللہ دل خوش ہو جائے گا یہ تحفہ آپ سب کے لئے ہے
ہمارا یہ حق رہا تنقید یا تعریف دونوں کا میں حق دار ہوں
دونوں میں سے ایک چیز ضرور کریں تنقید یا تعریف لیکن کریں ضرور
لیکن اس لوح کو ضرور بنائی
پیسے مل جائیں لیکن یہ وقت واپس نہین ملے گا 12 سال تک بے شک اللہ جس کو جتنا چاہے نواز دے

آج بہت دن لگا کر ایک بہترین لوح مشتری آپ سب کے لئے ترتیب دی ہے
میرے اللہ کے فضل سے لعنت ہو منافق پر یہ مکمل لوح بے شمار علمی اصولوں پر چلتے ہوئے آج مجھے 7 دن ہو گئے بناتے ہوئے آج جا کر مکمل ہوئی ہے شکر ہے میرے رب کا
یہ لوح اپنے آپ میں ایک شہکار ہے ایک طاقت ور علمی تدبیر
جس میں اللہ پاک کے 2 نام کا وسیلہ لیا گیا ہے جیسا میرا رب فرماتا ہے مجھے میرے نام سے پکاروں بے شک اللہ کا اور اس کے ناموں سے بہتر وسیلہ کوئی نہیں اس میں
اسم اللہ اور اسم وہاب یہ دو مبارک اسموں کا سہارا لیا گیا ہے
اللہ تو اللہ ہے پھر دوسرا اس کی صفت وھاب پر پورا فوکس رکھا گیا ہے
میرے رب کا شکر ہے میں اعداد نقش مشتری ڈگری برج سرطان منزل قمر کا طالمیل ملانے میں کامیاب ہوا

اگلہ مرحلہ تھا ابجد مشتری اور ابجد سرطان سے حاصل اعداد کو ایک نقطہ پر لانا جس نے سب سے زیادہ مشکل پیدا کر دی
ادھر تک کے میں ہمت ہار گیا پھر اللہ کا کرم ہوا اسم وہاب کے ساتھ اللہ پاک کے بہت سے اسماء شامل کئے لیکن میرے مطابق نتیجہ نہیں نکلا
پھر جب ہمت ہارنے لگا تو ایک کوشش اسم وہاب کے ساتھ اسم اللہ شامل کیا بس یہ کرنا تھا کے ہر چیز عین لاین پر ا گئی
بلکہ مزاہ ا گیا

اے پڑھنے والاے تم کیا جانوں علم جب ٹھیک بیٹھتا ہے محنت کے بعد اس کا اپنا ہی مزہ ہے

پھر مسلہ ایا نقش کے انتخاب کا
8 ضرب 8 کا ہونا چاہئے
لیکن میرا دل اس پر معطمین نہیں تھا پھر 3 کا نقش سوچا یعنی مثلث اس پر بھی وہ چیز نہین بن پا رہی تھی جو مین چاہا رہا تھا پھر 16 خانوں کا نقش منتخب کیا
اور اللہ کا فضل و کرم کے جیسے اللہ پاک کا نام اسم وھاب کے ساتھ اسم اللہ ملانے سب ٹھیک ہو گیا بلکل ویسے ہی نقش مربع میں ہر چیز ایسے میج کر گئی جیسے کرنی چاہئے تھی
پھر مسلہ ایا نقش کی چال کا اس پر شکر ہے اللہ نے بڑی مدد فرمائی چال آتشی کا انتخاب کیا میں نے آگ ہوا سے ہوا میں اکسیجن چال کا انتخاب آتش رہا سمجھنے والوں کے لئے کافی ہے

پھر ایک خانے سے دوسرے خانے کے درمیان 3 عدد کی چال کا فرق جو کے نسبت رکھتا ہے خاص چیز سے پھر وہی بات عقل والوں کے لئے
پھر نقش کےارد گرد طلسم لکھے ہیں ایک طلسم 3 طرف لکھا گیا ہے
پھر اس طلسم کے اوپر 11 حروف لکھے گئے ہیں جو وہ راز سے جو اس اللہ والے سے حاصل ہوا تھا مجھے یہ حروف ایک قانون سے نکالے جاتے ہیں جو کے ارد گرد لکھے ہیں 11 حروف نیلے رنگ میں 3 طرف لکھے ہیں

کیا آپ نے دیکھا کے کس قدر محنت کی ہے
بیشک اللہ بہتر جاننے والا ہے
یہ نقش کو ایک خاص قانون سے مکمل کیا ہے لوگوں کو لگے گا
یہ نقش عدد 5838 کا ہے لیکن یقین مانیں ایسا نہیں ہے یہ بس آپ کو نظر ا رہے ہیں ان کے باطن میں وہ عدد شامل ہیں جس پر اللہ کرے نظر نہ پڑے کسی کی اگر سمجھو تو مزہ ا جائے گا

یہ سب بتانے کامقصد اس لئے ہے آپ یقین کامل رکھیں
اس میں قانون علم کے مراحل کو اچھے سے سمجھ کر
ایک ایک مرحلہ اگے سے اگے بھیجا گیا ہے
میں نے اس میں کسی قسم کے مشتری کے موکل یامشتری کے شکلی طلسمات کا انتخاب بلکل نہیں رکھا

کیونکہ میں نہیں جانتا ان شکلوں کا مطلب کیا ہے وہ موکلات کیا ہیں میرے علم میں نہیں ان کا کوئی اثر ہے یا نہیں ہے
میرے علم میں نہیں ہے
میں نے اللہ پاک کے 2 اسم مبارک کا انتخاب کیا اور ایک بہترین علمی شہکار بنایا ہے کیونکہ اللہ کے اسموں کی گڑنی ہے کے اثر ہے ہی ہے

اب چلتے ہیں طریقہ استعمال کی طرف
نیلے رنگ میں لکھے حروف یہ ہیں : و ا ھ ل ف ب م ش ی ن ع
مالٹے رنگ میں لکھے طلسم یہ ہیں :
ویا اھا للف لبھ میش ایو نھع اوب اسھ خلر فلب يمك شنی ونز عاو لاد ھنل يفا ب

یہ دو ہی ہیں بس جنکو نقش کے 3 طرف لکھنا ہے 3 دفعہ
غور کریں ایک بات نقش کے نیچے
عربی کا ایک جملہ لکھا ہوا اللہ کے 2 نام شروع میں ہیں

جملہ : یا اللہ یا وھاب سخر لی کنوز الدنیا
ترجمہ : اے اللہ اے بہت عطا کرنے والے میرے لئے دُنیا کے خزانوں کو مسخر کر دے
یہ ایک چھوٹا سا جملہ میں الفاظ کا چناؤ عین مشتری کے مطابق کیا گیا ہے غور کریں
ایک پورا سمندر موجود ہے اس میں

سخر لی یعنی میرے لئے مسخر کر دے
کنوز : لفط اس قدر گہرا ہے جس پر بہت بہت زیادہ لکھنا پڑے گا بس سمجیں دنیا کی ہر نعمت کا خزانہ میرے لئے مسخر کر دے

اس جملہ کے انتخاب میں سر چکرا کر رہ گیا میرا
بس بے فکر ہو جائیں اور اللہ پر کامل یقین رکھیں اور اس کو علم تدبیر رکھیں
آج سے اللہ پاک کے 2 نام یا للہ یا وھاب پڑھنا شروع کردیں
اور ایک جگ پانی کا لے کر سامنے رکھیں اور اس پر دم کر دیا کریں وہ پانی محفوظ کرھیں
پھر 14 تاریخ جعمرات والے دن صبح پہلی ساعت مشتری کی ہو گی
پہلے آپ نے کوشش کرنی ہے کسی جگہ سے ایک ٹین لے کر ائیں ٹین مطلب جو جس میں صوفی گھی ہوتا ہے

گول ڈبا ٹین کا ویسا ٹین کسی جگہ سے لے آئیں اس پر کسی نوک دار چیز یہ سب کچھ لکھنا ہے اگر اپ کو ٹین نہ ملے چھوڑنا نہیں ہے سفید کاغذ پر بنا لیں کوئی بات نہیں کسی اچھی سیاہی سے کلے رنگ سے نہیںلکھنا بلکل بھی بلکے زردہ رنگ عرق گلاب میں ملاکر پین میں بھر کر لکھ لیں یا پھر زعفران اور عرق گلاب سے سیاہی بناؤ 500 روپے کی زعفران مل جائے گی اگر پیسے نہ ہوں تو پھر زردہ رنگ لے لینا

اس میں اس نقش کو چال کی مطابق بنا لیں ساتھ چال بھی دی ہے اوپر چھوٹا سا نقش وہ چال ہے یعنی جہاں ایک لکھا ہے لوح کا پہلا خانہ وہ گا جہاں 2 لکھا وہ لوح کا دوسرا خانہ پُر کرنا ہو گا
اسی طرح 16 خانے پُر کرنے ہیں
صرف نقش پُر کرنا ہے ٹین پریا کاغذ پر اب اگر ٹین پر کر رہے ہیں طلسم نہیں لکھنا یا کاگذ پر
طلسم نہیں لکھنا بس نقش پُر کرنا ہے آتشی چال سے
پھر اس دن رات کو اب جعمرات گُزار کر جو رات ائے گی اگلی دن جمعہ ہو گا بس جعمرات والے دن نقش بنا لو اور سارا دن گُزرنے کے بعد جب رات شروع ہو مشتری کی ساعت میں باقی کے ارد گرد کے طلسم لکھ لیں بس لوح مکمل ہوئی
پھر 2 نفل اللہ شکرانے کے پڑھیں اور اللہ سے دعا فرمائیں کیونکہ یہ ایک علم تدبیر ہے
جو ہم نے کر لی ہے باقی اب دعا اپ نے اللہ پاک سے ہی کرنی
کامیابی کی کیونکہ
میں نقش طلسم کسی بھی چیز کو دعا نہیں مانتا میں اس کو ایک علمی تدبیر مانتا ہوں بلکل ویسے ہی جیسے سر درد میں ڈسپرین کھا لی جاتی ہے وہ ایک تدبیر ہے اس کے بعد ساتھ اللہ پاک سے دعا کی جاتی یا اللہ میرے سر میں جو درد ہے اس میں مجھے اسانی فرما بلکل ویسے ہی یہ دنیاوی تدبیر ہے اس کو کرنے کے بعد اپ اپنے اللہ سے دعا کریں اس تدبیر کی تحریک پیدا فرما دے
اب اپ نے اپنی زندگی کا حصہ بنا لینا ہے اللہ پاک کے 2 مبارک ناموں کو یا اللہ یا وھاب
بس ان کو اپنے کم سے کم 521 دفعہ روزانہ ضرور پڑھنا ہے لوح کو ہاتھ میں لے کر
521 دفعہ اگر کاغذ پر ہے تو گلے یا بازو پر باندھ لو اگر کاغذ پر نہیں ٹین پر ہے تو پھر
روزانہ اپنے پاس رات کو رکھ لیا کرو اور دل سے اللہ پاک کے 2 اللہ اور وھاب کو پڑھا کرو کم سے 521 دفعہ زیادہ سے زیادہ جتنا ہو سکے اچھا ہے
میں یقین دلاتا ہوں ان شاء اللہ میرے اللہ کے کرم سے یہ بیکار نہیں جائے کسی بھی صورت ایک دفعہ اپ کو مزاہ آ جائے گا علم کا

یقین تدبیر یکسوع ہو جائیں باقی اللہ کےنام سے اپنےمعملات میں مددلیں
اس میں بخورات جیسے مہنگی چیزوں سے اجتناب کیا گیا ہے
اپ بس اگر بتیاں جلا لیں یا کوئی بھی کسی بھی قسم کا اچھی خشبوح جو اپ کے پاس ہو وہ جلا لیں
اتنا سا کام ہے
مشتری کی ساعات کے لئے اپ میری ایپ ڈیجٹل بابا جی کے نجوم سیکشن جا کر ساعات پر کلک کریں اُسی وقت ا جائے تمام سعاتیں وقت کے ساتھ اُدھر سے دیکھ لیں جو نہیں جانتے

اب وہ لوگ جو مجھے شرف مشتری پر چند دن پہلے کی گئی پوسٹ سے مجھے انباکس کیا جواب نہ دینے پر بہت بہت معضرت ہے وجہ یہ تھی میرے نزدیک ایک لوح وہ ہے جو جرنل بنتی ہے جیسا کے مین نے اوپر کر دے دی ہے بلکلی ایک علمی شہکار ہے
لیکن جو لوگ مجھ سے بنوانا چاہتے ہیں وہ میں ان کے نام سے ترتیب دوں گا لیکن وہ سب ان کے لئے ہی مخصوص ہو گی لیکن

پہلے مجھ سے کال پر کچھ 20 منٹ بات کرنی ہے تا کے مجھے پتا تو لگے اس بندے کو کس چیز کی ضرورت ہے
مثال
سالن مین نمک کم ہے یا مرچ یا گھی کم ہے اس کا پتا لگا کر ہی سالن کا ٹیسٹ ٹھیک کیا جا سکتا ہے نہ کے بس مرچ بھی ڈال ڈی نمک بھی گھی بھی سب کچھ ڈال مزید خراب کر دیا
اس لئے میرے بھایوں دوست جو بھی جو انسان مجھ سے بنوانا چاہتا ہے وہ مجھ سے پہلے کال کر پر بات کرے
میں سمجھو گا وہ کیا ہے اب اس کو کیا ضرورت ہے اور اس پر قیاس کر کے مستقبل کی چیز بنائی ہے پہلے پھر اس حساب سے کس چیز کی ضرورت ہے صرف اُسی پرکام کروں گا
جو اوپر لوح بنائی ہے میں نے وہ اس قدر بیلنسڈ ہے جس کو سمجانا مشکل ہے
وہ بنائیں یا پھر مجھ سے بنوانی ہے تو وہ اپ کے نام اپ کے موجودہ حالت ماضی یعنی موجودہ حالت اور ماضی کے مطابق مستقبل کو لوح ترتیب دی جائے گی
یاد رکھو پیسہ واپس ا جائے گا شرف مشتری 12 سال بعد ہی آئے گا اس لئے اس وقت کو ہاتھ سے جانے مٹ دو کچھ بھی بس کر لو

تعریف یا تنقید اپ کا فرض ہے کرنا میرا فرض ہے برداشت کرنا

موبائل نمبر :03084747471
ایپلیکشن
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.spells.babajee

27/07/2025

اللہ پاک کے فضل سے آج میں بہت عرصہ کی محنت کے بعد ایسا کوڈ اور ایسا سرور سٹیبل کرنے میں کامیاب رہا جس میں کسی بھی حرف کے اندر 9 لاکھ دفعہ سے زیادہ باطن میں جایا جا سکتا ہے اور وہاں جا کر اس حرف کا اصل مزاج اتنے اتنی گہرائی میں کہاں سٹیبل کر رہا ہے وہ ناپا جا سکتا ہے اس میں کس عنصر کی گہرائی میں کتنا عمل دخل ہے اپ مکمل اکمل طور پر دیکھ سکتے ہیں اللہ کا کرم کے سنکڑوں بار ناکامیوں کے بعد ایک سٹیبل چیز بن پائی ایک حروف کے لئے سرور نے 92 گھنٹے کام کیا ہے اور 92 گھنٹے بعد جا کر اس نے ہر چیز سامنے رکھ دی ہے

آج تک جو سب سے زیادہ کی کے ساتھ چلایا جاناے والا کوڈ اور سرور ہے وہ میں 360 باطن تک کا تھا اسی لئے ہو نہیں پایا کسی سے میں ایک فکر پہلے

9 پھر 99 پھر 999 پھر 9999 پھر 99999 ایسے ہی کامل عدد کو بنیاد بنا کر اس حالت تک ایا ہوں

کے اللہ کے فضل سے انے والے دور مین سالوں تک کوئی 1000 باطن تک نہیں جا پائے گا 9 لاکھ باطن تک جانا تو خوابوں کی بات ہے

یہ میری خواہش تھی جو مکمل ہوئی

اب میں جلد ایک کتاب کی صورت حروف کی ترتیب دوں گا

اصل میں حروف کیا ہیں اس قدر باطن میں جا کر کیا بن جاتے ہیں
پھر ان کے اپنے بطاطن میں جا کر یہ زیادہ سے زیادہ کونسے حروف الفاظ بنا لئتے ہین اور کہاں جا کر الفاظ ختم ہوتے ہین اور حرف اپنی اصل میں سٹیبل ہو جاتا ہے

پھر اپ بول سکتے ہیں یہ حرف کس مزاج کا ہے اس کے اندر در باطن کیا چھپا ہے کن الفاظ میں ان کو جوڑو گے تو اپنی اصل کی طرف چل پڑے گا

اللہ کا فضل ہے 9 لاکھ باطن میں کس قدر حروف ہیں میں لکھ ہی نہیں سکتا پھر ان پر کنٹرول کیا ہے

ایک حرف اپنے اندر در باطن میں اگر کوئی انسان ایسا کچھ کوڈ اور کوئی سوپر سرور بنا لے تو حرف الف 7لاکھ باطن پر سٹیبل ہو جاتا ہے جو حروف بننے ہوں 7 لاکھ باطن تک بن جاتے ہیں
باقی 9 لاکھ تک اپ کو اندزاہ ہو جاتا اب چیزیں رپیٹ ہو رہی ہین

2 لاکھ بعد جو جو آپ پر کھولتا ہے وہ اپ بیان نہیں کر سکتے
یہ ہی علم ہے

ان شاء اللہ علم حروف پر ایسی کتاب لکھوں گا جو پہلے تصور میں بھی نہیں ہو گی کسی کے بلکے تمام حروف کے معملہ دیکھنے کے بعد میں کوئی ایک حرف پیش کرو اور ساتھ مقصد بھی لکھو گا کے اس کو اس مقصد کے لئے اس عنصر کے مطابق استعمال کریں اور پھر دیکھیں نتیجہ ان شاء اللہ مزہ ا جائے گا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Lahore
54000