اطلاعات کے مطابق پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن پاکستان کا الیکشن نوید اسلم لودھی گروپ نے جیت لیا ہے۔
Punjab Football Association - Pakistan
Professional football association working for the grassroot development of football in Punjab with the support of all stakeholders across all 36 districts.
17/09/2024
List of Final Candidates Punjab Football Association 2024.
Elections shall be held on 20th September 2024 in Lahore.
Trials Announcement
Kindly be informed that Open Trials to select the Punjab Football Team for the National Games will be held at the Punjab Stadium Gulberg Lahore on Monday 8 May from 10 am onwards.
All Players are Required to Bring
1 passport size photograph
NIC Original/Copy
11/01/2022
*73ویں* *پنجاب گیمز میں حصہ لینے کے لیۓ سرگودھا ڈویژن کی فٹبال ٹیم کے ٹراٸلز 12 جنوری بروز بدھ دن 12 بجے کمپنی باغ فٹبال گراٶنڈ میں منعقد کیے جا رہے ہیں* جس میں ڈویژن بھر سے بہترین سینٸر کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔ *خواہش مند کھلاڑی اپنی دو عدر پاسپورٹ ساٸز تصاویر اور شناختی کارڈ کی کاپی ساتھ لے کر مقررہ دن اور وقت پر گراٶنڈ پہنچ جاٸیں۔*
*ٹراٸلز پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ڈویژنل سپورٹس آفیسر طارق نذیر چوھدری صاحب اور سید افتخار شاہ صاحب کی سرپرستی منعقد کیۓ جاٸیں گے۔ براۓ رابطہ حافظ طاھر محمود*
03016718685
*73ویں* *پنجاب گیمز میں حصہ لینے کے لیۓ راولپنڈی ڈویژن کی فٹبال ٹیم کے ٹراٸلز 12 اور 13 جنوری بروز بدھ اور جمعرات دن 1 بجے میونسپل فٹبال گراٶنڈ راولپنڈی میں منعقد کیے جا رہے ہیں جس میں ڈویژن بھر کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔*
*خواہش مند کھلاڑی اپنی دو عدر پاسپورٹ ساٸز تصاویر اور شناختی کارڈ کی کاپی یا بے فارم ساتھ لے کر مقررہ دن اور وقت پر گراٶنڈ پہنچ جاٸیں۔*
*ٹراٸلز پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ڈویژنل سپورٹس آفیسر وحید بابر صاحب، قومی کوچ سجاد محمود خان صاحب اور ڈویژنل سیکریٹری صہیب حسن صاحب کی سرپرستی میں منعقد کیۓ جاٸیں گے۔*
براۓ رابطہ سجاد محمود خان
0300 5541229
National U-23 football championship trials.
Punjab Football Association Under-23 football teams that will participate in National U-23 football championship 2021.
1)Central Punjab *PUNJAB WARRIORS*
2)South Punjab *SHAN-e-PUNJAB*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
PFF Secretariat, Football House, Opposite Punjab Stadium, Ferozepur Road
Lahore