04/01/2026
سردی سے کانپتے ہوۓ جسم پر چادر ڈالنا..!!
مزار پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ھے..!! 😭
اخـــلاق وہ چیز ہــــے جس کی قیمت نہیں دینی پڑتی�
ہاں مگر اس ســـے ہر انسان خریــــدا جــــاسکتــا ہـــے ��
04/01/2026
سردی سے کانپتے ہوۓ جسم پر چادر ڈالنا..!!
مزار پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ھے..!! 😭
03/01/2026
ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا آسان ھے...
لیکن کسی مجبور غریب عورت کی مدد کرنا انتہائی مشکل کام ھے
03/01/2026
"صحیح وقت پر غلط جگہ سے نکل جانا بھی ایک نعمت ہے."
03/01/2026
عہدے عارضی ہیں اور عنوانات محدود ہیں لیکن آپ لوگوں کے ساتھ جو سلوک کرتے ہیں وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.
Masoom Drama Best Scene ♥️ 🥰 😎