Haseeb Vibes

Haseeb Vibes

Share

🄰🅃🄷🄻🄴🅃🄴
CRICKET 🏏♥️

Photos from Shoaib Malik's post 20/08/2024
04/06/2024

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر 🗣
اعظم خان پاور ہیٹر نہیں بلکہ ڈرپوک کھلاڑی ہے فاسٹ بولر کو اعظم خان پیچھے ہوکر کھیلتا ہے سامنے آکر شاٹ نہیں لگا سکتا مزید مواقعے دینا ٹیم کے لئے نقصان دہ ہے اعظم کی کمزوری کا اب سب باولرکو پتہ چل گیاہے ،اعظم خان کو اگر پاور ہیٹر بننا ہے تو پہلے اسکو شاہد خان آفریدی اور عبدالرزاق کی طرح بہادر بننا پڑے گا ، اب بہتر یہی ہوگا رضوان وکٹ کیپنگ کرے اور عثمان خان کو موقع دیں!

04/06/2024

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ورلڈ کپ کے لیے پلان تیار کر لیا بابر اعظم اور محمد رضوان اننگز کا اغاز کریں گے عثمان خان نمبر 3 ,فخر زمان نمبر 4 ،افتخار احمد نمبر 5 پر بیٹنگ کریں گے تمام بلے بازوں کو تیز کھیلنے کی ہدایت پاور پلے میں 60 سے لے کر 70 رنز تک بنانے ہوں گے ,امریکہ کے خلاف میچ میں تین فاسٹ بولرز اور دو سپینرزکے ساتھ جانے کا فیصلہ ابرار احمد پلینگ الیون کا حصہ ہوں گے شاداب کی جگہ پر جبکہ عماد وسیم بطور ال راؤنڈر ٹیم کا حصہ ہوں گے
🇵🇰🏏

02/06/2024

*ویسٹ انڈیز 5 وکٹ سے جیت گیا🎉🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎊🎉🎉🎊🎉🎊🎉🎊*

🎉🎉🎊🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎉🎉🎉🎊🎉

02/06/2024

*_بابر اعظم 🗣️_*
*_ہم 2021 میں سیمی فائنل کھیلے اور 2022 میں فائنلسٹ ہوئے، ہم 2024 میں فائنل جیتیں گے، بطور کپتان آئی سی سی ٹرافی جیت کر اسے پاکستان لانا میرا خواب ہے۔ انشااللہ 🇵🇰🏆♥️_*


02/06/2024

*_Babar Azam in T20 WC 2022_*

• *_Vs India 0(1)_*
• *_Vs Zim 4(9)_*
• *_Vs Ned 4(5)_*
• *_Vs SA 6(15)_*
• *_Vs Ban 23(31)_*
*_Vs NZ 53(42) Semi final_*
*_• Vs Eng 32(28) FinaL_*

*_Total Runs (124)_*
*_Ball Faced (131)_*
*_Strike rate 93.23_*
*_Fours (13)_*
*_Sixes (00)_*

*_کیا لگتا ہے اس بار پاکستان کے کپتان بابر اعظم رنز کر لے گا اُمید ہے کی پرفارمنس کرنے پاکستان کا چیمپین بنانے میں اہم کردار ادا کر لے🤍🇵🇰_*



01/06/2024

بابر اعظم کا کہنا ہے کہ 'میں کبھی ذاتی ریکارڈز کے لیے نہیں کھیلتا، میں اپنے ریکارڈ بھی نہیں گنتا اور نہ ہی جانتا ہوں کہ اگلے میچ میں کون سے ریکارڈ توڑ سکتا ہوں، میں اپنی ٹیم کے مقاصد کے لیے کھیلتا ہوں، اپنے لیے نہیں'



01/06/2024

*_✓3203 T20I runs at 49.27 average 129.17 Strike Rate_*
*_✓2088 ODI Runs at 40.15 Average_*
*_✓1616 Test Runs at 40.40 Average_*
*_✓6 Hundreds, 49 Fifties_*
*_✓3rd-Ranked T20I Batter of the World_*
*_✓PSL Trophy Winner as a Captain_*

*_Happy 32nd Birthday to the 🇵🇰-Wicketkeeper batter, The very talented and very Humble, Mohammad Rizwan! 🎂_*


Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore