Al-Mustafa Welfare Society-Lhr

Al-Mustafa Welfare Society-Lhr

Share

Al-Mustafa Welfare society is a group of the well reputed NGOs of the country striving for community welfare and development at national level. Mandate

1.

These are registered under various registration laws including the Voluntary So Introduction

Al-Mustafa Welfare society is a group of the well reputed NGOs of the country striving for community welfare and development at national level. These are registered under various registration laws including the Voluntary Social Welfare Agencies Registration and Control Ordinance, 1961, Societies Registrat

27/08/2025

کے پی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں المصطفی ویلفئیر سوسائٹی پاکستان کی ٹیم مصیبت ذدہ بھائیوں کی مدد کے لئے موجود ۔
قدرتی آفت سیلاب سے یہاں سینکڑوں لوگ زندگی کی بازی ہار گئے، بے گھر ہوگئے، مال کا نقصان برداشت کیا لیکن عزم حوصلہ نہیں ہارے ۔

الہی کرم فرما مصطفی ﷺ کے واسطے ۔

مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ دکھ اور مصیبت کے اس موقع پر ان افراد کے ساتھ اپنا تعاون ضرور کریں ۔

Photos from Al-Mustafa Welfare Society-Lhr's post 12/05/2025

صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان جناب شیخ محمد طاہر انجم صاحب کی دورہ یوکے کے موقع پر المصطفی ٹرسٹ یوکے آمد ۔
چئیرمین المصطفی ٹرسٹ یوکے جناب منیر احمد مغل صاحب نے استقبال کیا، اس موقع پر سابق صدر انجمن جناب نعمان الجبار صاحب ، سابق صدر انجمن جناب عامر اسماعیل صاحب، سابق جنرل سیکرٹری پنجاب جناب علامہ ساجد فراشوی صاحب و دیگر احباب بھی موجود ہیں

04/03/2025

پاکستان بیت المال اور المصطفی ویلفئیر سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے جنوبی پنجاب میں افطاری کروانے کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔

04/03/2025

*المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی اور پاکستان بیت المال کے درمیان باہمی تعاون کی یاداشت پر دستخط ہو گے*
جنوبی پنجاب میں *22* سے زائد اضلاح میں روازنہ کی بنیاد پر ہزاروں افراد کیلئے *افطار ڈنر* کا اہتمام ۔
تقریب لاہور میں منعقد ہوئی دستاویز پر *ایم ڈی بیت المال محمد رمضان اور المصطفیٰ کے صدر شیخ گلزار فیصل* نے *دستک* کیے اس موقع پر امیر مصطفائی تحریک غلام مرتضیٰ سعیدی صاحب المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے صدر شیخ محمد طاہر انجم اویس مصطفائی عمر فاروق ڈپٹی ڈائریکٹر بیت المال بھی موجود تھے

03/03/2025
01/03/2025

رمضان المبارک

27/02/2025

اس رمضان المبارک المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی سب سے بڑے افطار دسترخوان کی میزبانی کرنے جا رہا ہے جہاں روزانہ ہزاروں مستحق اورنادار افراد کو بغیر کسی ذات، رنگ یا نسل کی تفریق کے افطار کروایا جائے گا۔ آپ کے عطیات کسی کے چہرے پر مسکراہٹ کا باعث بن سکتے ہیں۔ نیکی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کے لیے 03246562134 رابطہ کریں۔
Online Donation
Account Title: Al-Mustafa Welfare Society
Account No:0659029181004696
IBN:PK72MUCB0659029181004696
Bank Name:MCB Bank LTD Thokar Lahore
Branch Code :1302
After the donation send the screenshot of the transaction at 03214086655 03246562134 03334600504 so that we can provide you the donation receipt

Photos from Al-Mustafa Welfare Society-Lhr's post 27/02/2025

المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی
کا *اہم اجلاس* زیر صدارت
*شیخ گلزار فیصل* صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی لاہور المصطفیٰ آفس لاہور میں منعقد ہوا جس میں المصطفیٰ میڈیکل سینٹرز کے عہدے داران نے خصوصی شرکت کی المصطفیٰ کے عہدہ دران نے میڈیکل سینٹرز کی کارکردگی رپورٹ پیش کی اور *رمضان المبارک* کے مہینے کے حوالے سے مختلف امور پر مشاورت کی۔

27/02/2025

المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی
کا *اہم اجلاس* زیر صدارت
*شیخ گلزار فیصل* صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی لاہور المصطفیٰ آفس لاہور میں منعقد ہوا جس میں المصطفیٰ میڈیکل سینٹرز کے عہدے داران نے خصوصی شرکت کی المصطفیٰ کے عہدہ دران نے میڈیکل سینٹرز کی کارکردگی رپورٹ پیش کی اور *رمضان المبارک* کے مہینے کے حوالے سے مختلف امور پر مشاورت کی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

http://www.mustafai.com/

Address


National House Azam Gardan 11 Km Multan Road Lahore
Lahore