14/04/2024
چیمپئن چیمپئن چیمپئن۔
ماشااللہ ڈیال واریئرز نے رانا غالب کی قیادت میں MSL 4 جیت لیا۔پورے ٹورنا منٹ میں ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ کا Highest اسکور بھی کیا جبکہ Lowest اسکور کا دفاع بھی کیا۔کپتان رانا غالب نے شاندار کپتانی کی اور اپنے کھلاڑیوں کو بیک کیا اور ٹیم کو چیمپئن بنایا۔
Congratulations Diyal Warriors.
13/04/2024
13/04/2024
11/04/2024
10/04/2024