17/01/2025
🚨بریکنگ نیوز🚨
بہتر مستقبل کیلئے کرکٹر عثمان قادر نے پاکستان چھوڑ دیا، اب کس ٹیم میں کھیلیں گے؟
قومی کرکٹر عثمان قادر کرکٹ میں اپنے بہتر مستقبل کے لیے آسٹریلیا چلے گئے۔
انٹر نیشنل کرکٹر عثمان قادر نے نیو ساؤتھ ویلز میں رہائش اختیار کر لی ہے اور وہ سڈنی میں ہاکسبری کلب کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔
عثمان قادر نے ساؤتھ آسٹریلیا کی نمائندگی کی جب کہ پرتھ اور ایڈیلیڈ کی جانب سے بی بی ایل بھی کھیلی۔
اس کے علاوہ عثمان قادر کو آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کی جانب سے بھی کھیلنے کا اعزاز ملا۔
08/01/2025
عمران نذیر کہتے ہیں کہ PCB خود نہیں چاہتا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم T20 میں اچھی ٹیم بنے، اگر ان لوگوں کو پاکستان ٹیم کی بہتری محسوس ہوتی تو انہوں نے فخر زمان کو معمولی بات پر کیوں ڈراپ کیا۔ شرجیل خان جیسا بیٹسمین اپنا کیرئیر برباد کرکے ہی رخصت ہو جائے گا، آپ کی سوچ جدید دور کی کرکٹ کے لیے نہیں ہے، اگر آپ نے بروقت بڑے فیصلے نہ کیے تو آپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بہت پیچھے رہ جائیں گے، ابھی بھی وقت ہے دیکھنا کون سا ہے۔ کھلاڑی آپ کی T20 ٹیم کے لیے ایک بوجھ ہے۔
جسے اپنی وکٹ بچانے کی فکر ہو، وہ ٹی ٹوئنٹی میں عظیم بلے باز نہیں بن سکتا۔ آج سے 10 سال پہلے عمر اکمل ٹی ٹوئنٹی میں 170 کے اسٹریک ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کرتے تھے۔ آپ ٹیم میں فخرزمان صائم کو وپپننگ پہ بیٹنگ کرائے پھر دیکھیں آپ کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں کیسے نہیں جیت سکتی، پاکستانی ٹیم کو کوئی موقع نہیں ملا، لیکن بدقسمتی سے خود غرضی نے پاکستان کو تباہ کر دیا۔
06/01/2025
Shan Masood & Babar Azam shared a record opening partnership of 205 runs as Pakistan fought back after conceding a 421-run 1st innings deficit in the 2nd Test against South Africa
04/01/2025
The HBL PSL 10 Draft Pick Order has landed 🛬
The 19th and 20th picks will also be made during the
Which picks are you MOST excited for? 🤩
09/04/2024
فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے : بابر اعظم
News Update
News Update
07/04/2024
Wellcome Every one.
This is official group of Cricket News Update .Like & Share