Kay kro ma fans ap batio 😄
Avinash Aryan
Sports shop Ma ap sab ko welcome karta ha
03/11/2024
India white wash ho gya 😄
22/09/2024
سعودی عرب نے انڈین فلم #حياةالماعز #کفل
سے توجہ ہٹانے کیلیے تین پرانے جہازوں کو ٹریلوں پر لوڈ کرکے
کئی دنوں سے سوشل میڈیا کی زینت بنے رہیں۔ سوال یہ ہے کہ اتنا بڑا ملک پرانے جہاز جدہ سے ریاض بائی روڈ کیوں لے جائے اسکو کچھہ عرصہ پہلے یآ بعد میں بھی لے جاسکتے تھے
01/09/2024
Double Century is loading toady 💯💯
👑❤️
20/08/2024
FRIENDLY TEST SERIES!! ❤️
Best Of Luck both Teams 🇵🇰❤️🇧🇩
29/07/2024
دل اسی سے لگاؤ جس نے دل بنایا ہے ! 🤍🌙
14/07/2024
ٹرمپ نے بھی حملے کے بعد زخمی حالت میں اپنے چاہنے والوں کی طرف ویسے ہی ہاتھ لہرایا جس طرح خان صاحب نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد لہرایا تھا
پاکستان ورلڈچیمپئن لیگ کا فائنل ہارگئی یہ بھی بابراعظم کی غلطی تھی ؟
Pakistan Cricket news 🏏
افتخار احمد نے کہا کہ🗣️
اگر مجھے dobara ولڈکپ میں کھیلنے کیلئے موقع ملا تو میں انڈیا کے بولر ارشدیپ سنگھ کو 6 گیندوں میں 6 چھکے لگاؤں گا👏😍
10/06/2024
جو ہار کر جیت جاۓ اسے بازیگر کہتے ہے✌️
جو جیت کر ہارجاۓ اسے پاکستان کہتے ہے
10/06/2024
پاکستان ٹیم نے ثابت کر دیا کہ وہ محب وطن ہیں اور عید ہر حال میں اپنے ملک میں کرنا چاہتے ہیں 😍😍
Alhamdulillah
PAKISTAN WON BY 6 WICKETS
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore