Kubay chak Cricket team
like
26/10/2025
Well played boyz 🏏
25/10/2025
ملک الیون کی جانب سے کل کھیلے جانے والے مقابلے میں جیت پر دیے جانے والے انعامات
25/10/2025
Kubay chak vs Kubay Chack
بروز اتوار کھیلے جانے والا میچ
25/10/2025
Sunday
بروز اتوار کوبے چک کی دو بہترین ٹیموں ملک الیون بمقابلہ شہزاد الیون کے درمیان ہونے والے میچ میں ہم محترم ملک الیاس صاحب کو بطور مہمان خصوصی خوش امدید کہتے ہیں
09/10/2025
29/09/2025
well played Boys
17/09/2025
🏏✨🏏
04/09/2025
11
14/08/2025
ملک کو کو بے چک کو پی پی ایل تھری میں خوش امدید کہتے ہیں
ملک عبدالرحمن اور مہر ندیم کی قیادت میں ملک الیون اس بار مد مقابل ٹیموں کو ٹف ٹائم دینے کے لیے تیار ملک الیون جو کہ ایک ڈسپلن ٹیم کے طور پر 2024 میں پی پی ایل ٹو میں شرکت
کر چکی ہے
ملک الیون کے سپانسرز میں مہر افضال مہر رضوان ملک احتشام اور ملک عرفان
پی پی ایل کی انتظامیہ ملک الیون کوبے چک کو پی پی ایل تھری میں خوش امدید کہتی ہے
01/07/2025
Have a Safe Journey ✈️ Mahar Nadeem Sb
کوبے چک ٹیم کےسپانسر اور بہت ہی اچھے احلاق کے مالک مہر ندیم صاحب جو کے رزقِ حلال کے لیے کویت چلے گئے ہے۔
دعا ہے اللہ پاک بھائی کے رزق میں برکت عطا کریں۔
اور ہر سفر پر آپکو کامیابی ملے۔آمین❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54000